Thu, 05 Oct 2017 19:15:50
عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک میں شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے آخری بڑے مراکز میں سے ایک حویجہ کو آزاد کرا لیا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 19:03:36
گھر میں گھس کر تقریباً 17تولہ وزن کے سونے کے زیورات چرالیے جانے کی شکایت موصول ہونے پر پولیس نے بڑی مستعدی سے کارروائی کی اورملاپور پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر سی آر پُٹا سوامی نے کدرا سرکل پولیس انسپکٹر کی قیادت میں صرف 6 چند گھنٹوں کے اندرچورکو گرفتار کرلیا ۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 17:11:24
تعلقہ کے کارگیدے میں ایک مکان کا کانکریٹ سلیب گرنے سے مزدور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت لوکیش ماستی گونڈا (24) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لوکیش کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ بھٹکل تعلقہ کے ماروکیری دیہات کا رہنے والا تھا۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 13:36:07
افریقی ملک مالی میں ہالینڈ کے دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد شدید تنقید کے باعث ڈچ وزیر دفاع جینین ہینِس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 13:31:55
جنوب مشرقی ترکی میں مبینہ طور پر کرد عسکریت پسندوں کی طرف سے کیے گئے ایک بم حملے میں سرکاری ذرائع کے مطابق چار فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 13:17:56
ہندوستان کے جارح بلے باز وریندر سہواگ، پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور سری لنکا کے کمار سنگاکارا اگرچہ بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ چکے ہوں لیکن یو اے ای میں شروع ہونے والی ٹی -10لیگ میں ناظرین کو ایک مرتبہ پھر ان کا جلوہ دیکھنے کو ملے گا۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 12:42:27
الال پولیس اسٹیشن کے حدود میں موکاچیری کے پاس مسجد میں نماز ادا کرکے باہر نکلتے وقت چند نامعلوم نقاب پوشوں کے حملے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرے کوزخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ گروہ کی طرف سے یہ پرانی دشمنی کا بدلہ چکانے کی واردات ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2017 12:20:46
الگ مذہب کا درجہ حاصل کرنے کی جدوجہد کررہے لنگایت طبقہ کو شنی کی نسل کہنے پر اس طبقہ کے قائدین نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت ناراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سستی شہرت کی خاطر آر ایس ایس نے یہ بیان جاری کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy