Sat, 07 Oct 2017 13:14:24
مشرقی ماسکو میں ایک لیول کراسنگ پر ترین سے بس کے تصادم کے نتیجہ میں کم سے کم 19 افراد ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ روسی دارالحکومت کے مشرقی میں 110 کیلو میٹر دور شہر ولادیمیر کے قریب رات دیر گئے یہ حادثہ ہوا۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 13:07:50
تاج محل فن تعمیر کا شاہکار ہے، دنیا کا عجوبہ ہے اور سماج وادی پارٹی کی رائے میں سیاحوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ یادگاری مقام ہے جو بڑی تعداد میں لوگوں کے لیے روزگار پیدا کرتا ہے، صدر پارٹی اکھلیش یادو نے یہ بات کہی۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 12:57:10
جی ایس ٹی کونسل نے آج مختلف اشیاء کے ٹیکسوں میں بہت بڑی کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپوٹرس اور چھوٹے تاجروں کے حق میں مختلف راحت اقدامات کئے ہیں۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 10:47:32
اے آئی اے ڈی ایم کے قائد وی کے ششی کلا آج بنگلورو کی پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل سے باہر آگئیں۔ انہیں ان کے شوہر سے ملاقات کے لئے 5 دن کی ایمرجنسی پیرول منظور ہوئی ہے جن کے جگر اور گردہ کی چینائی کے ایک ہسپتال میں پیوندکاری کی گئی ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 10:43:12
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادی میر پوتین نے مہمان نوازی کا حق ادا کیا ہے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 10:38:41
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ماسکو کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے طے پائے ہیں۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 10:30:41
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزیوں کی ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں سے کیے سمجھوتے کی روح کو پامال کررہا ہے۔ ہم ایرانی اقدامات کو کسی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 10:20:24
ہریانہ کی پنچکولہ پولیس جنسی استحصال معاملہ میں روہتک کی سناریا جیل میں بند ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کو چھ دنوں کی حراست میں لینے کے بعد اسے لے کر بھٹنڈا روانہ ہوگئی۔
View more
Sat, 07 Oct 2017 00:00:17
سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے ماسکو میں اپنی سربراہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy