Sun, 08 Oct 2017 11:10:14
یوپی جسے اپنے زعفران زار ہونے پر فخر ہے اور اس زعفران زار ریاست کے وزیر اعلی اس مبینہ زعفران فام ہونے کا افتخار ظاہر کرچکے ہیں اسی ترپردیش کے مظفر نگر میں 30 سالہ خاتون کے ساتھ چار درندہ نما لوگوں نے اسلحہ کے زور پر اس کے شوہر اور تین ماہ کے بچے کے سامنے گینگ ریپ کیا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:59:57
رہائش اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے میٹرو کے کرایہ میں مجوزہ کرایہ میں اضافہ کو بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال میٹرو کرایہ میں اضافہ کو روکنا چاہتے ہیں تو دہلی حکومت کو میٹرو آپریشنل میں ہر سال ہونے والے 3000 کروڑ روپے کی ادائیگی کرنی چاہئے ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:56:38
وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت ایک بیمار پاکستانی شہری معدہ کی تنصیب اور تین سالہ ایک پاکستانی بچی کو اوپن ہارٹ سرجری کے لیے ویزا دے گا ،
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:52:22
جنتا دل یونائٹیڈ کے باغی لیڈر شرد یادو نے مرکزی حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے اور جی ایس ٹی کی وجہ سے تاجروں کوہوئیں مشکلات کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے ملک گیر مہم شروع کیے جانے کا آج اعلان کیاہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:44:55
شہر کے پولیس کمشنر ٹی سنیل کمار نے کہاکہ شہر بنگلور خواتین واطفال کیلئے محفوظ ترین شہر ہے۔آنے والے دنوں میں خواتین واطفال کیلئے اس شہر کو اور بھی زیادہ محفوظ بنانے کیلئے پولیس کی طرف سے ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:41:02
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے وزیر اعلیٰ سدرامیا سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے پسماندہ طبقات ، دلتوں اور اقلیتوں کیلئے جو فلاحی منصوبے لاگو کئے گئے ہیں اور ان پر جو رقم صرف کی گئی ہے
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:36:17
سابق ریاستی وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈر سی ایس وجئے شنکر نے الزام لگایا کہ بی جے پی میں رشوت خوری اور سوٹ کیس کی سیاست کا بازار کافی گرم ہے۔اس پارٹی میں صرف جھوٹ ہی چلتا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:33:45
آنے والے اسمبلی انتخابات میں ریاست کے ایسے کانگریس لیڈران اور وزراء کی نشاندہی کرکے ان کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے مارنے کی سازش رچی گئی ہے،
View more
Sun, 08 Oct 2017 10:22:49
پچھلے چند دنوں سے بنگلورو میں جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے شہر کی بیشتر سڑکیں خراب ہوچکی ہیں۔ شہر کی تمام سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں گڈھوں کو پر کرنا بی بی ایم پی کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy