Sun, 08 Oct 2017 22:13:54
ترک فوجی گاڑیاں شامی صوبے ادلب میں داخل ہو گئی ہیں۔ عینی شاہدین نے روئٹرز کو بتایا کہ اتوار کے دن جب ترک فوجی شام میں داخل ہوئے تو تحریر الشام کے جنگجو ان کو مدد فراہم کرتے رہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 22:08:20
سمندری طوفان نیٹ امریکی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے۔ ہفتے کی رات جب یہ ہری کین دریائے مسی سیپی کے دہانے تک پہنچا تو اسے کیٹیگری ایک کا درجہ حاصل تھا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 21:56:21
شہر کے پرمیلا بار اینڈ ریسٹوراں میں ہوئے کے ایس آر ٹی سی بس ڈرائیور کے قتل کے الزام میں تین افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 21:49:29
یلاپور کی اکبر گلی میں واقع ریٹائرڈ نائب تحصیلدار حسن شیخ کے گھر میں گھس کر نقدی اور زیورات چرالے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 21:43:42
میاں بیوی کے درمیان چل رہے تنازعے کے پس منظر میں دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر مارپیٹ کی شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 21:37:44
نیشنل ہائی وے 63پر یلاپور کے قریب اریبیل گھاٹ کے ایک کراس پر گیس سے بھرے ہوئے ٹینکر اور سامان سے لدے ہوئے ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم ہوگیا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 17:03:40
کاروار میں منعقد ڈسٹرکٹ لیول پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں بھٹکل کی نمائندگی کرتے ہوئے انجمن انگلش میڈیم ہائیر پرائمری اسکول کی طالبہ طِیاب بنت ڈاکٹر آفتاب احمد حاجی فقیہ (مرحوم) نے قرات مقابلے میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے نہ صرف بھٹکل بلکہ انجمن کا بھی نام روشن کردیا۔ وہ ضلع کے مختلف تعلقہ جات سے ہائر پرائمری لیول کے قرات مقابلے میں شریک کئی بچوں کو شکست دیتے ہوئے بھٹکل کے لئے اول انعام حاصل
View more
Sun, 08 Oct 2017 13:11:58
مغربی زون کے آئی جی پی ہیمنت نمبالکر نے کہاہے کہ جب کسی پر پولیس کی طرف سے کوئی دفعہ (سیکشن) لاگو کی جاتی ہے تو پھر چاہے کتناہی دباؤ کیوں نہ ڈالا جائے، اسے یونہی واپس لینا ممکن نہیں ہوتا۔ جو بھی فیصلہ کرنا ہوتا ہے وہ پوری تفتیش اور تحقیقات کے بعد ہی کیا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy