Tue, 10 Oct 2017 00:20:57
وادی کشمیرمیں چوٹی کاٹنے کے مسلسل پیش آرہے واقعات کے خلاف مشترکہ قیادت کی کال پر احتجاج سے معمولات زندگی متاثرہوئی۔حکام نے قانون و انتظام کے مد نظر علاقہ میں سخت چوکسی اور کئی حساس علاقوں میں پابندی بھی نافذ کی تھی ۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:16:35
بی جے پی کے صدر امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ کی کمپنی کے بارے میں ایک ویب سائٹ ’ دی وائر ‘ کی رپورٹ دعوی کیا گیا تھا کہ ایک سال میں صرف 50000 روپے کی کمپنی نے محض ایک سال میں 80,00,00,000. کی شرح نمو بن گئی ۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:14:01
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکرنے کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور بنارس ہندویونیورسٹی(بی ایچ یو)کے ناموں میں تبدیلی کرنے کاحکومت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:06:28
موڈبھٹکل کے سرکاری لوور پرائمری اسکول کی جانب سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس اسکول کے دو طالب علموں نے کاروار میں منعقدہ ضلعی سطح کے پرتبھا کارنجی مقابلوں میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 00:01:55
گزشتہ کچھ دنوں سے منگلورو اور اطراف میں جرائم پیشہ افراد کی سرگرمیاں تیز ہوجانے کے پس منظر میں منگلورو پولیس کمشنریٹ کے تحت 2اینٹی راوڈی اسکواڈز تشکیل دئے گئے ہیں، تاکہ گروہی قتل و غارت گری پر قابو پایا جاسکے۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 23:59:17
منگلورو میونسپل کارپوریشن کی میئر کویت سانیل نے اپنے عملے کے ساتھ ایک رہائشی عمارت پر چھاپہ مارا اور غیر قانونی طور پر استعمال کیے جارہے پانی کے کنکشن کو کٹوادیا۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 23:53:51
رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے تعلق سے عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جب بھی وہ کسی کو تکلیف اور مصیبت میں دیکھتے ہیں تو آگے بڑھ کر ممکنہ مالی امداد کرتے اور عوام کا دل جیتنے کی کوشش کرتے ہیں۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 23:44:14
ماں کے پاؤں دھوکر پوجاکرنے کی ایک رسم میں شرکت کے بعد حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے سری رام سینا کے چیف پرمود متالک نے مشورہ دیاکہ وہ لوگ خود کی حفاظت کے لئے اپنے گھروں میں چاقو،چھری اور تلواریں رکھیں۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 23:35:05
نیشنل ہائی وے 63پرایک موٹر بائک اور پک اپ ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم کے نتیجے میں دو بائک سوار موقع پرہی ہلاک ہوگئے اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy