Tue, 10 Oct 2017 21:18:39
کیرالہ کے شہر کنور میں بی جے پی دفتر پر جب پولیس نے چھاپہ مارا تو وہاں دفتر کے قریبی احاطے سے دو تلواریں ، سات لوہے کی سلاخیں اور ایک چاقو بر آمد ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 20:52:21
یہاں کے ٹونکا نامی علاقے میں سڑک کی انتہائی خراب حالت کے پیش نظر رکشہ ڈرائیوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ اس سڑک کی مرمت کی جائے اور اسے کانکریٹ روڈ میں تبدیل کیا جائے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 20:42:04
سطح غربت سے نچلی حد (بی پی ایل) والے راشن کارڈ کے حاملین جن کے گھروں میں رسوئی گیس (ایل پی جی) کنکشن نہیں ہے ، ان کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ امسال دسمبر سے ریاستی سرکار کی طرف سے انہیں مفت گیس کنکشن فراہم کیا جائے گا۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 14:53:57
گؤ رکھشا سمیتی کے زونل چیف مرلی کرشنا ہسنتاڈک کے بیان کے مطابق ریاستی حکومت کی طرف سے ہندوؤں کی آواز دبانے اور ان پر ستم ڈھانے والے اقدامات کی مخالفت میں 11اکتوبر کو جنوبی کینر اکے 100مقامات پرصبح 11بجے سے 12بجے تک بیک وقت احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے۔جس میں ریاستی سرکار کی ہندو مخالف پالیسیوں کی مذمت کی جائے گی۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 14:48:54
دو اکتوبر کو پارکلا کے قریب نیشنل ہائی وے پر پڑے ہوئے گڈھوں کی وجہ سے پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں 18مہینے کے بچے کی جان چلی گئی تھی۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 13:52:17
اتوار کے دن چرچ میں عبادت کے لئے آنے والی ایک دس سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے والے 65سالہ پادری کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 13:47:33
سعودی عربیہ میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں بمبران کیرالہ کے ایک نوجون عبدالسلام (30سال) کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy