Wed, 11 Oct 2017 14:37:52
تعلقہ کے مرڈیشور۔ بیلور کراس نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک 26 سالہ نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت گنیش گوند نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:33:28
کیرالا کی شادی کے حساس مسلئے پر عدالت میں جاری شنوائی کے دورانوکلا کے درمیان تلخ بحث کے پیش نظر شنوائی کو 30؍ اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا اور کہا کہ غیر متعلقہ باتوں پر شنوائی کے دوران بحث قابل قبول نہیں ہوگی۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:19:06
تعلقہ کے دھاریشور میں کروزر جیپ اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں جیپ پر سوار دس افراد زخمی ہوگئے جس میں سات کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 14:04:21
تعلقہ کے مُٹھلی کے ایک نہر سے آج بدھ صبح ایک لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت منجوناتھ عرف توکارام (64) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ساگر کا رہنے والا منجوناتھ بھٹکل کے سرپن کٹہ میں ایک جھونپٹری میں رہتا تھا اور بھیک مانگ کر اپنی اور اپنی اہلیہ کی زندگی گذار رہا تھا۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 11:20:29
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) میں خواتین کے نہ ہونے کی بات کہتے ہوئے حکمراں بی جے پی کے خواتین کو بااختیار بنانے کے دعوے پر نکتہ چینی کی ۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:38:23
کچھ دنوں قبل وزیر اعلیٰ مودی کو سب سے بڑا اداکار قرار دیتے ہوئے اپنے نیشنل ایوارڈ انہیں دینے کی بات کہہ کر ایک تنازعہ کھڑا کرنے والے مشہور اداکار پرکاش رائے نے کہا کہ "کسی پر خوف طاری کرنا،ظلم کرنے سے زیادہ برا ہوتا ہے۔ اور آج لوگوں کے دل و دماغ پر خوف طاری کرنے کا سلسلہ بڑے ہی منظم انداز میں چلایا جارہا ہے۔" ٹی وی اور فلم کے اداکار اور ڈائریکٹرپرکاش رائے نے کوٹہ میں منعقدہ تقسیم ایوارڈ تقریب میں
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:36:39
عدالت نے جیل میں بند ڈیرہ سچا سودا چیف گرمیت رام رہیم سنگھ کی قریبی ساتھی ہنی پریت کی پولیس ریمانڈ کی مدت آج13اکتوبر تک کے لئے بڑھا دی۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 00:26:38
سپریم کورٹ میں دلائل پرمباحثے کے دوران منگل کوسماعت ہوئی۔ اگرچہ بحث کسی بھی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکی۔آج کل بدھ کوعدالت میں مقدمے کی سماعت جاری رکھی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy