Thu, 12 Oct 2017 14:19:42
ساحلی علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جار ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کچھ منظم گروہ اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
تازہ واردات موُلکی سے قریب کارناڈ میں پیش آئی ہے ، جہاں گھر میں لوگ سوتے رہ گئے اور چور بیڈ روم میں گھس کر الماریوں سے زیورات اڑالے گئے۔
View more
Thu, 12 Oct 2017 14:12:56
کاروارشہر کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتیں انجام دینے والاایک ماہر اورعادی چور بالآخر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 22:05:11
الال کے قریب موکاچیری میں زبیر نامی شخص کا جو بے رحمانہ قتل ہواتھا اس سلسلے میں پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کمشنر ٹی آر سریش کے مطابق گرفتار شدہ ملزمین کے نام سہیل عرف رحمان سہیل(۲۳سال)،نظام الدین عرف نظام(۲۳سال)، محمد مصطفی (۲۱سال)،تاج الدین(۲۴سال) اور آصف (۴۰سال) ہیں۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 21:46:01
ڈگری کالجوں کے سیمسٹر امتحانات کی تاریخ ملتوی کرنے کے مطالبے کے ساتھ شہر کی مختلف کالجوں کے طلبہ نے احتجاجی مارچ کیا اور ڈی سی کے دفتر پہنچ کر میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 21:40:55
مرکزی حکومت کی تعلیم کو عام کرنے کی 'سرو شکھشنا ابھیان'اسکیم کے تحت ریاستوں کی کارکردگی کے تعلق سے جو رپورٹ وزارت فروغ وسائل انسانی (ایچ آر ڈی) نے پیش کی ہے اس کے مطابق حکومت کرناٹکا کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 21:30:23
ہبلی دھارواڑ جڑواں شہر میں فضائی آلودگی(پولیوشن) کے خلاف انوکھے طرز پر احتجاج کرتے ہوئے کنڑا حمایتی تنظیموں کے رضا کاروں نے عوام کو اور موٹر بائک سواروں کو ماسک تقسیم کیے ۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 21:23:57
ہبلی دھارواڑ مہا نگر پالیکے کے ریٹائرڈ ملازمین کو جلد پنشن جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھارواڑ ضلع ایس ٹی مورچہ کے زہر اہتمام احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
View more
Wed, 11 Oct 2017 20:08:11
بھٹکل کا معروف تعلیمی ادارہ شمس انگلش میڈیم اسکول میں تعلیمی معیار بڑھانے ، بچوں میں تعلیمی دلچسپی پیداکرکے اُنہیں مزید بہتر ڈھنگ سے پڑھانے اور اسکول کے تعلیمی نتائج کے گراف کو اوپر لے جانے کے لئے بیسٹ ٹیچر کے ایوارڈ کے طور پر عمرہ کی سعادت کرانے کا بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق اب ہرسال اسکول میں بیسٹ ٹیچر کا انتخاب کیا جائے گا اور اسکول انتظامیہ کی طرف سے بیسٹ ٹیچر کو عمرہ جانے کا مکم
View more
Wed, 11 Oct 2017 18:24:12
تعلقہ کے ہاڈولی ، ہلیانی دیہات میں ایک شخص نے زہر کھاکر خودکشی کرلی جس کی شناخت مہاویر جینادتّا آلور (51) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس نے کھیتوں میں کیڑوں کو مارنے والی دوائی کھا کر خودکشی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy