Sat, 14 Oct 2017 01:22:41
سرکار کی طرف سے 23اکتوبر سے 6نومبر تک گھر گھر پہنچ کرکوڑھ کے مرض کی جانچ اور اس کو جڑ سے ختم کرنے کی مہم شروع کی جائے گی۔ یہ کوڑھ یا جذام (Leprosy )کی روک تھام کے لئے ملک گیر پیمانے پرچلائی جانے والی مہم ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:34:52
سیاسی جماعتوں نے گجرات اسمبلی کے انتخابات کے لئے اپنی جدوجہد تیز کردی ہے۔ حکمراں جماعت بی جے پی اور کانگریس کے رہنما کو عوام کے درمیان ہیں
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:31:58
مو تراشی کے بڑھتے واقعات کو لے کر علیحدگی پسند مشترکہ قیادت کی طرف سے پر امن بند کے اعلان کے پیش نظر کشمیر میں تعلیمی ادارے مسلسل دوسرے دن بھی بند رہے ،
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:20:37
ہندوستان نے این پی ٹی کے ساتھ غیر جوہری ہتھیار ملک کے طور پر جڑنے کی امید سے انکار کر دیا لیکن کہا ہے کہ وہ جوہری دھاکہ خیر مواد پر یکطرفہ پابندی کے لیے پُر عزم ہے۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:16:53
سپریم کورٹ نے کیرل کے تاریخی سبریمالا مندر میں عورتوں کے داخلے پر روک سے متعلق معاملہ آج اپنی آئینی بنچ کو بھیج دیا۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:14:22
بیٹی آرش اور گھریلو نوکرہیمراج کی موت کے معاملہ میں بری ہوئے جوڑے راجیش اور نپور تلوار کو جیل کی چہار دیواری سے بھی جلدی نجات مل جائے گی۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:10:45
روہنگیائی مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستان سے واپس بھیجنے کے حکومت ہند کے فیصلہ کے خلاف دائر عرضداشتوں پر سماعت کے بعد پہلے ہی مشروط اسٹے جاری کر چکے سپریم کورٹ نے آج ایک بار حکومت ہند سے کہا ہے کہ حکومت ہند فی الحال اس معاملے میں کوئی کارروائی نہ کرے اور اس تعلق سے 21 نومبر کو سماعت کے دوران فریقین کی عرضداشتوں پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔
View more
Fri, 13 Oct 2017 21:02:14
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف کچھ مخصوص میڈیا کی جانب سے بے بنیاد الزامات اور قیاس آرائیوں کے ذریعہ تنظیم کو بدنام کرنے کی مہم چلائی رہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy