Fri, 02 Mar 2018 02:36:07
بھٹکل انٹر فٹ بال اسوسی ایشن (BIFA) اب کرناٹک کی نمائندگی کرتے ہوئے آل انڈیا سنئیر نیشنل فٹ بال سیون چمپن شپ 2018 کھیلنے کی تیاری میں ہے جو مورخہ 4 اور 5 مارچ کو مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں منعقد کیا گیا ہے۔ نیشنل لیول کا یہ ٹورنامنٹ فٹ بال سیون اسوسی ایشن انڈیا کی جانب سے منعقد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 02 Mar 2018 02:01:20
وزیراعظم نریندر مودی اور ملک کے مہمان اُردن کے شاہ عبداللہ ٹو نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا مطلب اسلام کے خلاف یا کسی مذہب کے خلاف جنگ نہیں ہے، بلکہ یہ بے قصور نوجوانوں کو بھڑکانے والوں کے خلاف جنگ ہے۔ آج جمعرات کو وگیان بھون میں منعقدہ ایک پروگرام میں اردن کے شاہ کی موجودگی میں مودی عمومی خطاب کررہے تھے۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 22:01:25
منگلورو کے مضافاتی علاقے پیلی کولا میں واقع سائنس سنٹر میں ملک کے سب سے پہلے تھری ڈی پلانیٹوریم (فلک نما)کا افتتاح ریاستی وزیر برائے پلاننگ ، اسٹیٹسکس، سائنس اور ٹیکنالوجی ایم ایل سیتا رام کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔جس کا %D
View more
Thu, 01 Mar 2018 20:20:25
کاروار بندر کی ترقی کے لئے دوسرے مرحلے کی توسیع کا جو منصوبہ سرکارکی جانب سے بنایا گیا ہے اس کے خلاف پارٹی اور ذات پات کے مفادات سے بالاتر ہوکر عوامی طور پر ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم سونپاگیا ۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 20:15:36
ایک پِک اَپ ٹرک میں نو جانوروں کو غیر قانونی طریقے سے لے جانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور جانوروں سمیت ٹرک ضبط کرلیا ہے۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 20:13:40
پڈوبیدری کے علاقے میں دیر رات گئے کار میں آنے والے چار اجنبیوں نے ایک شخص کوسڑک کے کنارے واقع ایک بار کے سامنے قتل کر ڈالا جس کے بارے میں پولیس کو شبہ ہے کہ یہ واردات پرانی رقابت کی وجہ سے انجام دی گئی ہے۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 16:13:00
ادب کمیٹی منگلور کی جانب سے نوخیز شاعر عمیر ثمر منگلوری کی ہدایت پر شاندار آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد ہوا، جس کی صدارت شریف احمد صدر کمیٹی نے فرمائی اور نوجوان شاعر حسن کاشفی نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 15:59:47
مہاراشٹرا میں ہوئے ایک دہشت گردانہ واقعہ بنام اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں دو مسلم نوجوانوں کو خصوصی مکوکا عدالت کی جانب سے دی گی ۱۴؍ سال کی سزا کے خلاف اور انہیں ضمانت پر رہا کیئے جانے کے لیئے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ میں داخل عرضداشت پر آج بھی سماعت عمل میں نہیں آسکی کیونک
View more
Thu, 01 Mar 2018 15:07:57
ریاست بھر میں آج یکم مارچ سے سکینڈ پی یوسی کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں جس میں ساڑے چھ لاکھ طلبہ شریک ہورہے ہیں۔ ضلع اُترکنڑا میں جملہ 30 امتحانی مراکز سے 15,518 بچے امتحانات دے رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy