Tue, 27 Feb 2018 13:10:32
گروسدھیندرا کالج بھٹکل کی جانب سے جاری کیے اخباری بیان کے مطابق اس کالج کے طالب منوج گونڈاکو کرناٹکا یونیورسٹی کی نیٹ بال ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اوراسے یونیورسٹی بلیو ہونے کا اعزا ز ملا ہے۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 13:07:06
دیسی کشتیوں میں ماہی گیری کرنے والوں کو رعایتی داموں پر کیروسین دستیاب نہ ہونے پرکنداپور تعلقہ روایتی ماہی گیری فورم کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے روبرو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈی سی کو میمورنڈم پیش کیاگیا۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 11:26:47
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ انجنیا درجہ فہرست وقبائلی طبقات اور دلتوں کو حکومت سے افزود فنڈ جاری کرواتے ہوئے انہیں ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا شوبھاکرند لاجے کے الزام پر دلت طبقات کے لیڈروں نے سخت ناراضی کا اظہار کیا اور شوبھا کرندلاجے کے اس بیان کو فوری واپس لینے کا پرزور مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 11:20:33
بٹلہ ہاؤس، عشرت جہاں اور سہراب الدین فرضی انکاؤنٹرسمیت بھاگلپور، ہاشم پورہ۔ملیانہ، مظفرنگر، میرٹھ، ممبئی اور گجرات فسادات کا سچ کب سامنے آئے گا ،
View more
Tue, 27 Feb 2018 11:11:11
ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ریاستی انتخابی کمیشن نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ حالانکہ ابھی انتخابی ضوابط و اخلاق نافذ نہیں ہوا ہے ، اس کے باوجود ریاستی انتخابی کمیشن نے ابھی سے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 10:47:16
ایم وینکیا نائیڈو نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سنتوش کمارگنگوار کی موجودگی میں 338 ورکروں کی عزت افزائی کی۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:57:20
بینک میں مبینہ فراڈ کیس میں کانگریس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ یہ شرمناک ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی کے رشتہ دار نے کسانوں کی گاڑھی کمائی کا پیسہ ہڑپ لیا۔ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy