Sun, 11 Mar 2018 10:45:19
میانمار میں روہنگیاں مسلمانوں کا تصور کر تے ہی ظلم و ستم، جبروتشدد کی چکی میں پستی ہو ئی تا ریخ کی انتہا ئی مظلوم و مفلوک الحال قوم کا نقشہ پورے ذہن و دماغ پر چھا جاتا ہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:42:16
فرانسیسی صدر امینل میکرو اور بھارتی وزیر اعظم مودی نے مشترکہ بیان دیا ہے جس میں دونوں ہی ملک کندھے سے کندھے ملا کر چلیں گے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:39:14
تریپورہ سمیت ملک کے کئی ریاستوں میں عظیم شخصیات کے مجسمے منہدم کئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے سخت ناراضگی کے اظہار کے درمیان اعظم گڑھ ضلع کے کپتان گنج علاقے میں سماج دشمن عناصر نے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچا۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:32:46
وزیر داخلہ کرناٹک مسٹر رام لنگا ریڈی نے کہا ہے کہ پولیس ٹریننگ کالجوں میں مختلف سہولیات کی فراہمی کے لئے ریاستی حکومت نے 50کروڑروپیے منظورکیے ہیں۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:26:52
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہندوستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں لیڈر بننے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 10:23:29
آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے عبوری حکم کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)کی جانب سے چیلنج کیے جانے کے خدشہ کے پیش نظر سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم نے سپریم کورٹ میں آج ایک کیوئیٹ پٹیشن داخل کی۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 01:51:25
آل انڈیا کسان سبھا کے بینر تلے مہاراشٹر اسمبلی کا گھیراؤ کرنے نکلے قریب 35 ہزار کسان اب ضلع تھانے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ناسک سے شروع ہوئی کسانوں کی یہ ریلی کل رات واسند میں رکی اور آج یہ کسان واسند سے آگے بڑھ کر تھانے پہنچ گئی۔
View more
Sun, 11 Mar 2018 01:35:47
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے معاملے پر بہار کے سابق وزیر صحت اور لالو پرساد کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔ ایک پروگرام کے دوران تیج پرتاپ یادو نے اب ایودھیا میں رام مندر بنانے کی ذمہ داری لینے کی بات کہی ہے۔
View more
Sat, 10 Mar 2018 20:25:52
برآمدکنندگان کوایک مستحکم مثبت پیغام دیتے ہوئے جی ایس ٹی کونسل نے آج یہاں منعقدہ26ویں میٹنگ میں درآمدکردہ اشیاپر دستیاب ٹیکس استثنا میں 31 مارچ 18 سے مزید چھ مہینے کی توسیع کرنے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy