Mon, 12 Mar 2018 19:51:44
اسمبلی انتخابی مہم کے پس منظر میں مارچ کے تیسرے ہفتے میں کانگریس صدر راہل گاندھی ضلع شمالی کینرا کا دورہ کرنے کی امید جتائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے استقبال اور دورے کو ہر لحاظ سے کامیاب بنانے کے لئے پارٹی کی طرف سے تیاریاں شروع کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 19:39:29
شیموگہ کے گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج میں شعبہ کامرس کے طالب علم محمد شکیب نے وزیراعظم نریندرمودی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں انتخاب لڑنے کے خواہشمند امیدواروں کے لئے کم از کم تعلیمی قابلیت لازمی کرنے والا قانون لاگو کیا جائے۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 19:35:11
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے بتایا کہ درپیش اسمبلی انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے جسمانی معذورین کو بھی پورا موقع فراہم کرنے کے مقصد سے’سہولت‘ کے نام سے منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 19:27:02
بھٹکل میں واقع معذوربچوں کے لئے مخصوص ’سنہیا اسکول‘ کو لائنس کلب مرڈیشور کی جانب سے 10ہزار روپوں کا عطیہ فراہم کیا گیا۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 17:59:23
ایک دل کو دہلا دینے والے واقعہ میں دماغی طور پر پریشان ایک خاتون نے اپنی 12 دن کی بچی کو زندہ آگ کے حوالے کر دیا، جس سے بچی کی موت واقع ہوگئی۔ یہ واردات بھٹکل تعلقہ کے وینکٹاپور میں پیش آئی۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 12:13:43
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صوبائی صدر منوج تیواری اور ریاستی کانگریس صدر اجے ماکن کو خط بھیج کر 12 مارچ کو ہونے والی آل پارٹی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 12:11:05
وزیر برائے امور خارجہ سشما سوراج نے اتوار کو اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی شمسی توانائی اتحاد جس کا ابھی ابھی افتتاح کیا گیا ہے
View more
Mon, 12 Mar 2018 12:07:01
نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ سے بی جے پی کے اتحاد سے برہم شرد یادو کو راشٹریہ جنتا دل راجیہ سبھا بھیج سکتی ہے۔
View more
Mon, 12 Mar 2018 12:04:35
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی سابق ایم پی جیہ پردہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خاں میں ایک بار پھر زبانی جنگ شروع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy