Thu, 08 Mar 2018 12:27:00
پنجاب نیشنل بینک (پی این بی )کے ساتھ 11,000 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے سلسلے میں ای ڈی کی طرف سے نیرومودی کی کمپنی فائر اسٹارڈائمنڈ کے خلاف درج منی لانڈرنگ کے معاملے میں کمپنی کی درخواست پر آج دہلی ہائی کورٹ نے ای ڈی سے جواب مانگا۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 12:23:40
سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو نے ملک کے مختلف حصوں میں تاریخی شخصیات کے مجسمے توڑے جانے کے واقعات کو ملک کے لیے خطرہ بتاتے ہوئے اس طرح کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 12:20:18
سپریم کورٹ نے مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کو ہدایت دی کہ نیٹ -2018اور دیگر آل انڈیا امتحانوں میں شامل ہونے والے طالب علموں کے رجسٹریشن کے لیے آدھار کی نمبر لازمی نہ کی جائے۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 12:16:51
وشواہندو پریشد (وی ایچ پی) کے کارگزار صدر پراوین توگڑیا آج اس وقت بال بال بچ گئے جب ان کی کارکو ایک ٹرک نے پیچھے سے ٹکر ماری ۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 11:54:43
ڈیالیسس کے مریضوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر بی پی ایل کارڈ ہولڈرس کے لئے 250؍ روپئے اور اے پی ایل کارڈ ہولڈرس کے لئے 450؍روپئے دیئے جائیں گے۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 11:49:19
ذات اور دھرم کے نام پر تفریق روا رکھنے والا رویہ انسانیت کو شرمسار کرنے والا سلوک ہے۔ اس قسم کا بھید بھاؤ عالم انسانیت کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہے۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 11:38:36
مدے بیہال تعلقہ کے ناگبینال گاؤں میں ایک اسکولی بچی کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کی واردات پیش آئی ہے جس کے خلاف سڑکوں پر ٹائر جلاکر عوام نے زبردست احتجاج کیا ۔عوام نے ایک ملزم کو پکڑ کر خوب دھلائی کرنے کے بعد اسے پولیس کے حوالے کیا۔
View more
Thu, 08 Mar 2018 11:04:58
شہر کے لوک ایوکتہ دفتر میں گھس کردن دھاڑے ایک نوجوان کے ذریعے لوک آیوکتہ جسٹس وشواناتھ شیٹی کو چاقو سے حملہ کرکے بری طرح زخمی کرنے کی واردات پیش آئی ہے، جس کے بعد انہیں ملیا اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حملے میں وہ خطرے سے باہر ہیں۔
View more
Wed, 07 Mar 2018 21:51:12
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کیرلا شاخ کی جانب سے گزشہ 5مارچ2018 کو ریاست کیرلا میں صبح 9.30بجے تا 9.40 پورے 10منٹ کے لیے ٹریفک نظام کو روک کر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے اضافے کے خلاف احتجاج درج کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy