Sat, 21 Apr 2018 12:10:33
گجرات کے سورت میں 13 دن پہلے 11سال کی ایک بچی کی آبروریزی کے بعد قتل کئے جانے کا معاملہ سلجھا لیا گیا ہے۔ احمد آباد کرائم برانچ نے اس معاملے میں 3 افراد کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 12:08:10
ایک سیٹوں پر ٹی ایم سی کے امیدوار بغیر لڑے ہی الیکشن جیت گئے، جبکہ 19پنچایت کمیٹیوں میں سے 14پر ٹی ایم سی امیدواروں کو بلامقابلہ فاتح قرار دے دیا گیا۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 12:05:10
جھارکھنڈ ضمنی انتخابات میں بی جے پی اور اس کے اتحادی آجسو کا پرچم لہرایا ہے۔34میں بی جے پی اور آجسو کو 23سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔اکیلے بی جے پی نے 21سیٹوں پرقبضہ کیاہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 12:02:10
یوپی میں باندہ کی ایک عدالت نے آبروریزی کے جرم میں ایک شخص کو سات برس کی قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔استغاثہ کے مطابق بدوسہ علاقہ کے ایک گاؤں کی رہنے والی خاتون 24نومبر 2015کو اپنے گھر میں سو رہی تھی۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 11:58:20
مرکزی حکومت نے پوکسو ایکٹ میں ترمیم کرنے پر مباحثہ کر رہی ہے ۔ سپریم کورٹ کو جواب دیتے ہوئے حکومت نے بتایا کہ وہ پوکسو ایکٹ میں ترمیم کی تیاری کر رہی ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 11:55:51
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو مرکزی حکومت کے ذریعہ ریاست کو خاص درجہ (ایس سی ایس ) نہیں دئے جانے کے خلاف آج یہاں آئی جی ایم اسٹیڈیم میں دھرم پورتا گیلری میں ایک روز ہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 11:52:23
وحشیانہ کٹھوعہ عصمت دری و قتل واقعہ کے آٹھ میں سے پانچ ملزمان کے وکیل انکور شرما نے الزام لگایا ہے کہ کرائم برانچ پولیس کی طرف سے عدالت میں پیش کئے گئے چالان میں سیاسی بیانات گھسائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 11:47:26
کیرالہ کے پلکڑ کی رہائشی آرٹسٹ درگا ملاٹھی کے گھر میں کچھ نامعلوم افراد کے پتھر پھینکنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق درگا نے کٹھوا ریپ کیس معاملے میں دو قابل اعتراض پینٹنگ بنا کر ہندو دیوی دیوتاؤں کو اس واقعہ کے لئے ذمہ دار بتایا تھا۔اس سے پہلے فیس بک پر بھی درگا کو کئی لوگوں کی طرف سے گالیاں دی گئی تھیں۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 11:43:18
ملک کے 91 بڑے آبی ذخائر میں 19 اپریل2018 ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران جمع پانی کی مقدار38.989 بی سی ایم تھی ، جو ان آبی ذخائر میں پانی جمع کرنے کی مجموعی گنجائش کے24فیصد کے بقدر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy