Sun, 22 Apr 2018 00:08:29
وزیراعظم کی رہائش گاہ پر بچوں کے ساتھ ہوئے جنسی استحصال معاملے میں ترمیم کے لئے کرمنل لا امینڈمنٹ ایکٹ 2018 کابینہ میں منظور ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 00:05:34
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور متھرا سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے ملک بھر میں کمسن بچیوں کی عصمت ریزی اور قتل جیسے سنگین جرائم میں اچانک اضافے پر آج اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کی شبیہ بری طرح مجروح ہورہی ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 00:00:10
اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں آج بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جیپی)کیقومی صدرامت شاہ کی ایک ریلی کیدوران آگ لگنے سیافراتفری کاماحول پیداہوگیا۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 23:56:39
وزیر اعظم نریندر مودی تین ممالک کے اپنے دورہ کے بعد آج یہاں پہنچ گئے۔مسٹر مودی کے ہوائی اڈے پہنچنے پروزیر خارجہ سشما سوراج نے ان کا استقبال کیا۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:42:57
بحیرہ کریبیین کی جزیرہ ریاست کیوبا میں کاسترو خاندان سے باہر نیا صدر منتخب ہو گیا ہے۔ اس انتخاب کے بعد راؤل کاسترو نے منصب صدارت کو چھوڑ دیا ہے۔کیوبا کی اسمبلی نے صدر راؤل کاسترو کے جانشین کے کے طور میگوئل ڈیاز کانیل کو نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:40:12
نیپال میں ملائیشیا کی ایک ایئرلائن کا ایک مسافر طیارہ ہوائی اڈے کے رن وے سے اتر گیا تاہم اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر پیش آنے والے اس واقعے کے بعد بین الاقوامی مسافر پروازیں بحال ہو چکی ہیں۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:37:37
یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں سیاسی پناہ کی کامیاب درخواستوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس سیاسی پناہ کی کامیاب درخواستوں کی تعداد میں ایک چوتھائی کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:34:54
شامی حکومت نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع علاقے سے داعش کے جنگجوؤں کو انخلا کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔شامی حکومت کے حامی اخبار الوطن نے اپنی جمعرات کی اشاعت میں اطلاع دی ہے
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:31:45
سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے سعودی بن لادن گروپ کو معاشی گرداب سے نکالنے کے لیے قریباً 11 ارب ریال( 2.9 ارب ڈالرز ) کا قرضہ جاری کر دیا ہے۔اس معاملے سے آگاہ سعودی ذرائع نے بتایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy