ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    غزہ کی سرحد پراسرائیلی فوج کی بھاری نفری منتقل، جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

    غزہ کی سرحد پراسرائیلی فوج کی بھاری نفری منتقل، جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

    Thu, 07 Jun 2018 12:58:28 
    اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر فوج کی بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ دوسری جانب غزہ کی پٹٰ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سرحد کے قریبی علاقوں میں ہائی الرٹ کردیا ہے۔
    فلسطینیوں کا شدید احتجاج: ارجنٹینا نے اسرائیل سے میچ منسوخ کردیا

    فلسطینیوں کا شدید احتجاج: ارجنٹینا نے اسرائیل سے میچ منسوخ کردیا

    Thu, 07 Jun 2018 12:54:55 
    فلسطین کے شدید احتجاج کے بعد ارجنٹینا کی نیشنل فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل اسرائیل سے کھیلا جانے والے دوستانہ میچ منسوخ کردیا۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسرائیل اور ارجنٹینا کے درمیان 9 جون کو مقبوضہ بیت المقدس کے ٹیڈی اسٹیڈیم میں دوستانہ میچ ہونا تھا، جو ورلڈ کپ سے قبل ارجنٹینا کا آخری وارم اپ میچ تھا۔
    متنازعہ امریکی سفیر کی جرمنی سے ملک بدری کے مطالبات شدید تر

    متنازعہ امریکی سفیر کی جرمنی سے ملک بدری کے مطالبات شدید تر

    Thu, 07 Jun 2018 12:48:54 
    جرمنی میں کئی اہم رہنماؤں کے یہ مطالبات شدید تر ہو گئے ہیں کہ چانسلر میرکل کی حکومت کو برلن متعینہ متنازعہ امریکی سفیر رچرڈ گرینل کو ملک بدر کر دینا چاہیے۔ گرینل پر جرمنی اور یورپ کی داخلی سیاست میں مداخلت کا الزام ہے۔
    جرمنی: باویریا سے مہاجرین کی ملک بدری اب چارٹرڈ پروازوں سے

    جرمنی: باویریا سے مہاجرین کی ملک بدری اب چارٹرڈ پروازوں سے

    Thu, 07 Jun 2018 12:46:20 
    جرمن صوبے باویریا کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری کے لیے برلن پر انحصار کرنے کی بجائے صوبائی سطح پر ہی خصوصی چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے تارکین وطن کو ملک بدر کرے گی۔وفاقی جرمن ریاست میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی قدامت پسند اتحادی جماعت کرسچن سوشل یونین (سی ایس یو) برسر اقتدار ہے۔
    جوہری میزائلوں کا پتا لگانے کے لیے پینٹاگون کا خفیہ منصوبہ

    جوہری میزائلوں کا پتا لگانے کے لیے پینٹاگون کا خفیہ منصوبہ

    Thu, 07 Jun 2018 12:43:28 
    انسان کو اپنی ذہانت پر ہمیشہ ناز رہا ہے اور اسے یہ زعم رہا ہے کہ وہ اپنی ذہانت اور لیاقت کی بنا پر دوسرے سیاروں پر کمند ڈالنے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔ تاہم اب شاید وقت آ گیا ہے کہ انسان اپنی ذہانت کی حدود کا ادراک کرتے ہوئے کمپیوٹر نظام کی مصنوعی ذہانت سے استفادہ کرے۔
    علیحدگی کے بعد ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا منصوبہ

    علیحدگی کے بعد ایران کا یورینیم افزودگی میں اضافے کا منصوبہ

    Thu, 07 Jun 2018 12:40:40 
    ایرانی جوہری پروگرام کے سربراہ نے منگل کے روز کہا ہے کہ ملک نے یورینئیم کی افزودگی کی صلاحیت میں اضافے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس بات سے یورپی ملکوں پر دباؤ بڑھے گا جو ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ قائم رکھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جو امریکہ کے نکل جانے کے بعد کمزور ہو چکا ہے۔
    ویمن ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 23رنز سے ہرادیا

    ویمن ایشیا کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 23رنز سے ہرادیا

    Thu, 07 Jun 2018 12:33:55 
    ویمن ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کل میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی ۔
    کوہلی دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل

    کوہلی دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل

    Thu, 07 Jun 2018 12:31:05 
    ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں جبکہ فوربس کی اس فہرست میں امریکہ کے چمپئن باکسر فلایدمیویدرسب سے اوپر ہیں۔
    ڈی ڈی سی اے کو بی سی سی آئی نے دیا 'بیسٹ اوور آل پرفارمنس ایوارڈ

    ڈی ڈی سی اے کو بی سی سی آئی نے دیا 'بیسٹ اوور آل پرفارمنس ایوارڈ

    Thu, 07 Jun 2018 12:29:13 
    دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈ ی سی اے ) کو بی سی سی آئی نے بیسٹ اوور آل پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔ عدالت کی طرف سے مقرر ڈ ی ڈی سی اے کے منتظم جسٹس (ریٹائرڈ) وکرم جیت سین نے یہاں ایک ریلیز کے ذریعے بتایا کہ ڈی ڈی سی اے کویہ ایوارڈ مرد اور خاتون طبقے کی سینئر اور جونیئر سطح کی ٹیموں کے مسلسل اچھی کارکردگی کی وجہ سے دیا گیا ہے۔