Thu, 07 Jun 2018 11:55:49
گوئٹے مالا کے آتش فشاں فوئیگو کے پھٹنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 75 تک جا پہنچی ہے جب کہ 200 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:51:31
بہار اسکول اگزامنیشن بورڈ (بی ایس ای بی) کے اس سال ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحان کے آج جاری نتائج میں طالبات نے اپنا لوہا منواتے ہوئے تینوں فیکلٹی (سائنس، کامرس اینڈ آرٹ) کے سرفہرست مقام پر قبضہ کر لیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:44:35
کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ میں مسافروں کی نقل و حمل میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے ۔ شہر کے مختلف مقامات سے ایرپورٹ پہنچنے کیلئے لوگوں کو ٹریفک کی وجہ سے کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:39:55
ریاست میں مانسون کا آغاز ہوگیاہے اس کے ساتھ ہی بارش کے سبب تباہ کاریاں ہورہی ہیں ۔ راحت رسانی کا کام شروع کرنے کیلئے ضلعی افسروں کے پاس 172 کروڑ روپیوں کا گرانٹ مختص کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:33:12
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کے محکمۂ ٹرانسپورٹ کو ایک پینل قائم کرنے کی ہدایت دی ہے جس کے ذریعہ ایپ کی بنیاد پر کیاب فراہم کرنے والے اولا اور اوبر بھی شامل ہیں ،کے خلاف الزامات پر غور کریں ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:28:25
رکن اسمبلی حلقہ چامراج پیٹ بی زیڈ ضمیر احمد خان نے ریاستی کابینہ وزیر کی حیثیت سے عہدہ کی راز داری کاحلف لے کر پہلے کابینہ اجلاس میں شرکت کے بعد نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2006ء میں میں ایک مختصر عرصہ کے لئے اوقاف کاوزیر تھا ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:22:16
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کے الزام میں گرفتار نوین نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اوٹی کے رہنے والے ایک شخص سے 50ہزار روپیوں میں 21گولیاں خریدی تھیں ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:17:06
سرکاری دفاتر میں بر سر خدمت ملازمین کیلئے خوشخبری ہے کہ کام کے دنوں میں کمی لانے پر غور ہورہا ہے ، سرکاری دفاتر میں ایام کارمیں تخفیف لاتے ہوئے 5دن تک کرنے ریاستی حکومت کی جانب سے سنجیدگی کے ساتھ غور و فکر کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔
View more
Thu, 07 Jun 2018 11:09:44
ہندوستان کی تاریخ میں شاید پہلی بار گیارہ فضلاء مدارس دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ قانون کی تعلیم حاصل کرکے کیرالہ ہائی کورٹ میں وکالت کی خدمات انجام دیں گے۔ اس تعلق سے گیارہ فارغین نے کیرالہ ہائی کورٹ میں اپنا رجسٹریشن کرایا ہے۔ اس بات کی اطلاع جامعہ ثقافتہ السنیہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسین ثقافی نے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy