Wed, 06 Jun 2018 22:54:40
دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ نے اترپردیش کو دہلانے کی دھمکی دی ہے ، جس کے بعد ریاست بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 22:51:02
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی کشمیر میں رمضان سیز فائر کے باوجود دہشت گردوں کے حملے جاری رہنے پر ناراضگی کا اظہار کی ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 18:40:09
کرناٹک کے وزیراعلیٰ کماراسوامی نے بالاخر 25 ارکان کو حلف دلاتے ہوئے اپنی وزارت کی توسیع کرلی، جس کے ساتھ ہی کانگریس اور جے ڈی ایس کے کئی ارکان میں وزارت نہ ملنے پر سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 17:54:18
مویشیوں کے تاجر حُسین ابّا کے قتل کے معاملے میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں کو گرفتار کرنے پر آج بدھ کو اُڈپی،چکمنگلور کی رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے کی قیادت میں بی جے پی نے سخت احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کروائی جائے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 17:29:15
مینگلور کے بجپے پولس تھانہ حدود میں غیر قانونی طور پر اسٹاک کرکے چھپائی گئی ریت کو بجپےپولس اور محکمہ کان کنی کے آفسران نے ایک مشترکہ آپریشن کے ذریعے برآمد کرلیا جس کی مالیت قریب 35 لاکھ روپیہ لگائی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ الگ الگ مقامات پر چھاپہ مارتے ہوئے جملہ 853 لوڈ ریتی برآمد کی گئی ہے جسے بعد میں ضبط کرلیا گیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 16:57:06
گذشتہ روز اُڈپی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں پیجاور مٹھ کے شری وشویشورا تیر تھا سوامی جی نے کہا تھا کہ نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت متوقع سطح پر کام کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 16:02:51
چلتی بائک کو پیچھے سے ٹپر لاری کے ٹکر دینے کے نتیجے میں ایک بچی سمیت ایک ہی خاندان کے تین لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ بدھ کوکاروار کے سداشیوگڈھ میں پیش آیا۔
View more
Wed, 06 Jun 2018 14:02:24
اگر متحد ہیں تو کسی بھی ناقابل تسخیر کو مسخر کرسکتے ہیں،کامیابی حاصل کرسکتے ہیں،مضبوط آہنی دیوار کو منہدم کرسکتے ہیں، جھوٹ اور ملمع سازی کوبے نقاب کرسکتے ہیں اور یہ اترپردیش کے کیرانہ لوک سبھا کے ضمنی انتخاب میں ثابت ہوگیا ہے۔ متحد ہوکر میدان میں اترے تو بی جے پی کو شکست سے اے وی ایم بھی نہیں بچاسکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy