Sat, 09 Jun 2018 11:23:37
جئے نگر اسمبلی حلقہ میں بروز پیر 11؍جون صبح 7؍ بجے تا شام 6؍ بجے پولنگ ہوگی ۔ اس حلقہ کے بی جے پی اُمید وار بی این وجئے کمار کے انتقال کی وجہ سے اس حلقہ کا الیکشن ملتوی کردیاگیا تھا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 11:03:37
کرناٹک میں جے ڈی ایس کے ساتھ مل کر حکومت بنانے والی کانگریس پارٹی پر ٹوٹنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ کابینہ میں جگہ نہیں پانے والے تقریباً ایک درجن سینئر لیڈروں نے بغاوت کا جھنڈا بلند کرکے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہوائی دھمکیاں نہیں ہیں۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:55:44
زیادہ سامان لے جانے پر مسافروں سے جرمانہ لینے والے منسوبہ پر پھر سے نظر ڈالتے ہوئے ریلوے نے کہا کہ اس کا مقصد مسافرین کے درمیان بیداری قائم کرنا تھا۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:53:12
کانپور کے ہیلٹ اسپتال کے میڈیسن محکمہ میں جمعرات کے روز دیر رات بڑا واقعہ پیش آیا ۔ اچانک آئی سی یو کا ایسی پلانٹ خراب ہو جانے کی وجہ سے وارڈ میں داخل پانچ مریضوں کی موت ہو گئی ہے ۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:48:55
مدھیہ پردیش کے شیوپوری میں ووٹر فہرستوں کی نظرثانی کے کام میں لاپرواہی برتنے اور اپنی ڈیوٹی میں بے حسی برتنے کے الزام میں دو بی ایل او کو معطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:44:13
سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی جمعرات کو ناگپور پہنچے ۔ پرنب مکھرجی نے یہاں آر ایس ایس کے ہیڈ کوارٹر میں جو تقریر کی وہ ہرطرف موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 23:31:02
کرناٹک میں کانگریس - جے ڈی ایس حکومت کو تشکیل پائے ابھی کچھ دن ہی گزرے ہیں کہ وزارت کو لے کر پھوٹ پڑنی شروع ہوگئی ہے۔
View more