Sun, 10 Jun 2018 10:36:57
طلبا میں شجرکاری کی معلومات فراہم کرتے ہوئے اور پھر کالج کے احاطے میں شجرکاری کراتے ہوئے یہاں بھٹکل انجمن پی یو کالج فور ویمن میں عا لمی یومِ ما حو لیا ت نہا یت جوش و خروش سے منا یا گیا۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 10:03:44
قریبی تعلقہ ہوناور کے چپی ہکّل دیہات میں زوردار بارش کے دوران ایک پہاڑی چٹان کھسک کر سڑک پر جاگری، البتہ اس موقع پر کسی سواری کا گذر نہیں ہورہا تھا، جس کی وجہ سے کچھ نقصان نہیں ہوپایا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:41:21
دہلی این سی آر میں موسم اچانک تبدیل ہوگیا ہے۔سخت گرمی میں تبدیلی کے بعد، دہلی این سی سی میں مضبوط دھول طوفان کے ساتھ اندھیراچھاگیاہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:31:46
کانگریس نے آج کہاہے کہ وزیر اعظم کی حفاظت سے جڑے معاملے کی سنجیدگی سے لے کر اس کی باریک بینی سے جانچ ہونی چاہئے اور اس پر سیاست نہیں کی جانی چاہئے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:26:54
گوا کانگریس کے سابق صدر اور سابق راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ شانتا رام نائیک کا ہفتے کو صبح دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال ہو گیا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:23:19
دہلی کے چھترپور علاقے میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے بدمعاشوں کے ساتھ تصادم میں چار بدمعاشوں کو ڈھیر کر دیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:19:42
کرناٹک میں محکمہ تقسیم کو لے کر اتحاد کے ساتھیوں کے درمیان رشہ کشی کے بعد جمعہ کی رات وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے وزراء کے درمیان محکموں کو تقسیم کر دیا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 23:12:14
ممبئی میں مانسون کے دستک دیتے ہی شہر میں چاروں طرف پانی بھر گیا ہے۔جمعہ اور سنیچر کی درمیان شب سے شروع ہونے والی بارش نے جہاں ممبئی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے وہیں موسلادھار بارش سے نمٹنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلینے کے بی ایم سی کے دعویٰ کی قلعی کھل گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy