Tue, 19 Jun 2018 12:10:47
شام کی حکومت نے الزام عاید کیا ہے کہ امریکا کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف قائم عالمی فوجی اتحاد نے مشرقی شام میں سرکاری فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 12:09:21
کار کی ٹنکی میں پٹرول کے بجائے پانی بھرنے کے الزام میں پولس نے پیر کو ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت فہمان (35) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا ہے جہاں سے اُسے جوڈیشیل کسٹڈی میں کاروار جیل بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 12:08:16
یمن کی سرکاری فوج نے الحدیدہ کے بین الاقوامی اڈے کی بیرونی دیوار پر حملہ کرتے ہوئے باغیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے بھرپور لڑائی شروع کر دی ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 11:52:13
ریاستی وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج دہلی میں کانگریس صدر راہل گاندھی سے ملاقات کر کے ریاست کی سیاسی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ ا س ملاقات کے دوران راہل گاندھی نے کمار سوامی کو مشورہ دیا کہ کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کا یہ ابتدائی دور ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 11:49:09
میسور کے نرسمہا راجہ اسمبلی حلقہ سے پانچ مرتبہ منتخب ہونے والے تنویر سیٹھ کو ریاستی کابینہ میں شامل کرنے ضلعی وقف مشاورتی کمیٹیوں کے چیرمینوں نے آج مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 11:45:19
قرض کی دلدل میں پھنسے ہوئے کسانوں کو اوپر لانے کی خاطر کئے جارہے قرضہ معاف اسکیم کو مرکزی حکومت 50فی صد امداد فراہم کرے ، اس خیال کااظہار ریاستی وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 11:35:46
ملک میں گئو کشی روکنے کے نام پر غنڈہ گردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش میں پلکھوا کے بچھیڑا خرد سے سامنے آیا ہے جہاں گوکشی کی افواہ پر کچھ شرپسندوں نے قاسم نامی نوجوان کو بری طرح مارا پیٹا اور قتل کر دیا۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 10:45:34
پنجاب کے امرتسر کے پاس سموار اسپورٹس یوٹی لیٹی وہیکل کی ٹرک سے تصادم میں سات لوگ لقمہ اجل ہوگئے ۔واضح ہو کہ مہلوکین میں تین عورت سمیت ایک بچہ بھی ہے ۔ یہ تمام افرادامرتسر کے گولڈن ٹمپل کی زیارت اور پوجا ارچنا کرکے دہلی واپس آرہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy