Mon, 18 Jun 2018 12:14:00
شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے کرناٹک اور مہاراشٹر میں سماجی کارکنان اور صحافیوں کے قتل پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ گوری لنکیش اور ایم ایم کلبرگی کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کانگریس پر سوال کھڑے کرتے ہوئے متنازعہ بیان دیا ۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:28:49
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی طرف سے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابونائیڈو کو لیفٹیننٹ گورنر کی رہائش گاہ پر دھرنے پر بیٹھے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے ملنے کی اجازت نہیں دی جانے کی اطلاعات کے درمیان مسٹر کیجریوال نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ ایسا وزیر اعظم کے دفتر کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:24:40
جموں وکشمیرمیں رمضان المبارک کے دوران یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کے باوجود ایک کے بعد ایک دہشت گردانہ حملے،عوامی پتھربازی اور تشدد کے واقعات کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے اب وادی میں جنگجوؤں اور سنگ بازں کیخلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیاہے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:22:59
نتیش کمار کو لے کر کانگریس کا موقف کافی نرم نظر آرہا ہے ۔ اس تعلق سے کانگریس نے کہا ہے کہ اگر بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کماربی جے پی کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو انہیں مہا گٹھ بند ھن میں دوبارہ شمولیت کے لیے وہ دیگر حلیف سیاسی جماعتوں سے گفتگو کرکے اس پر غور کرسکتی ہے ۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:17:28
ڈاکٹر کفیل خان نے بڑے الزامات لگائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے لیڈراورپلازا کے مالک ستیش ناگیا اپنے بھائی کاشف پرحملے کے پیچھے تھے۔ڈاکٹر کافیل نے کہا ہے کہ ان لوگوں نے حملہ کوانجام دلوایاہے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:11:05
مشہور مفکر پروفیسر جے کے گوند راؤ نے کہا کہ آزادی حاصل ہونے کے بعد ذات پات اور فرقہ پرستی مٹنے اور ختم ہونے کے بجائے مزید اضافہ کے ساتھ ابلنے لگی ہے ۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:06:35
بنگلوروشہر کے اکثر سرکاری اسپتالوں میں عملہ کی قلت کی شکایتیں عام ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو بے شمار پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ، خاص طور پر نرسنگ کے عملہ کا کافی فقدان پایا جاتا ہے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:01:48
نائب وزیر اعلیٰ ووزیر برائے داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ نئی حکومت قائم ہونے کے بعد نیا بجٹ پیش کرنا عام بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہرایک حکومت کااپنے خصوصی پروگرامس ہوا کرتے ہیں جس کے تحت بجٹ پیش کیاجائے گا ۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 21:29:43
دہلی میں حکومت چلانے کے لئے آئی اے ایس افسران کی طرف سے عدم تعاون کو مسئلہ بناکر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے لیفٹننٹ گورنرانیل بیجال کے دفتر میں جو دھرنا دے رکھا ہے اس کی حمایت میں چار غیر بی جے پی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy