Wed, 20 Jun 2018 10:35:07
ریاستی وزیر برائے خوراک وشہری رسدات امور اقلیت، اوقاف اور حج بی زیڈ ضمیراحمدخان نے آج وکاس سودھا میں محکمہ اقلیتی بہبود ،حج اور اوقاف کے تمام سینئر افسروں کا اجلاس طلب کرکے ان محکموں کا جائزہ لیا۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 10:20:17
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر میں اتحادی حکومت سے الگ ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی۔پی ڈی پی کے موقع پرستانہ اتحاد نے ریاست میں آگ لگانے کا کام کیا اور ترقی پسند اتحاد حکومت کی برسوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 10:15:14
ریاستی حکومت روشن خیال مفکرین کو سیکورٹی فراہم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ہندو مخالف نظریات کے حامل دانشوروں کی ہٹ لسٹ تیا ر کرتے ہوئے موت کی نیند سلائے جانے کی سازش کا انکشاف ہونے کے بعد روشن خیال مفکرین میں شامل گنان پیٹھ ایوارڈ یافتہ گریش کرناڈ، معروف قلمکاراور ادیبوں میں شامل کے ایس بھگوان ، نریندر نائک، نڑوسامڑی مٹھ کے ویر بھدرا،چناملا سوامی کو حفاظتی بندوبست کے تحت سیکورٹی فراہم کرنے
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:27:23
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اے سی سی پی ایل آرگنائزیشن بیدر کے پریس نوٹ کے بموجب بیدر ضلع کے مسلم طلباء جو پی یو سی سالِ دوم سائنس طلباء کو جولائی 2018ء تا جنوری2019تک اے سی سی پی ایل کی جانب سے مفت کوچنگ دی جائے گی۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:21:38
نیشنل کانفرنس کے ایگزیکٹو چیئرمین عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں گورنر راج کی آج حمایت کی اور ریاست میں نئے سرے سے جلد انتخابات کرائے جانے پر زور دیا تاکہ لوگ اپنی حکومت منتخب کر سکیں۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:15:13
آج ہریانہ حکومت نے8آئی پی ایس کے افسران کی منتقلی کے لیے حکم جاری کیا۔سرکاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پنچولہ پولیس کمشنر ایس ایس چاؤلا کوایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (ٹیلی کمیونیکیشن) بنایاگیاہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 00:03:24
محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کواْن کے48یوم پیدائش پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے اْن کی تندرستی اور عمر درازی کے لئے دعا کی ہے۔
View more
Tue, 19 Jun 2018 23:59:40
منگلور میں ہندو۔مسلم بھائی چارہ کی شاندار مثال اُس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک ہندو نوجوان کی52سالہ بہن کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔ان کی آخری رسومات کیلئے جب اُس کے رشتہ داروں نے منہ موڑا تو ایسے وقت میں مسلم نوجوان آگے آتے ہوئے اُس کی بھرپور مدد کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy