Wed, 20 Jun 2018 22:28:53
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی ختم ہو اور امن و امان قائم ہو ۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:26:48
تمل ناڈو کے 21 ماہی گیرملازمت کے لیے ایران گئے تھے لیکن وہاں تنخواہ نہ ملنے اور قلت مطعومات کی وجہ سے وہ قابل رحم حالت میں ہے۔ ان سفری دستاویزات کفیل نے اپنے پاس رکھ لیا ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:22:32
وزارت خزانہ کے خصوصی اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کے عہدے چھوڑنے کو لے کر کانگریس نے آج مودی حکومت پرحملہ بولااورالزام لگایا کہ اس حکومت کی ناکامی کی وجہ سے مالیاتی ماہر پریشان ہیں اور اس کو دیکھتے ہوئے سبرامنیم کا ہٹنا کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:19:10
مہاراشٹر کانگریس نے آج کہا کہ ظلم و ستم کے دو نابالغ متاثرین کی شناخت ظاہر کرنے کے معاملے میں ریاستی حقوق اطفال کمیشن کی طرف سے پارٹی صدر راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیا جانا محروم طبقے سے منسلک اہم مسائل سے توجہ بھٹکانے کی کوشش ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:15:37
مرکزی وزیر مملکت داخلہ کرن رجیجو نے مسئلہ کشمیر پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پالیسی کے بارے میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اس کے لیے وقت کے وزیر اعظم جواہرلعل نہرو کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:11:06
ہندوستان اور جاپان نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے یہاں تفصیلی بات چیت کی اور اس میں’ ہندوستان ۔جاپان اہم اسٹریٹجک اور عالمی شراکت‘ پر زیادہ توجہ مرکوز کیا گیا۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:04:40
دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل نے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے 15افسران کے بد ھ کو فوری اثرات سے تبادلے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 22:01:05
کانگریس نے بی جے پی کے ان الزامات کوآج سرے سے خارج کر دیا جن میں کہا گیا ہے کہ کانگریس اوردیگراپوزیشن جماعتوں نے دلت طالب علم رہنما روہت ویمولاکی موت کے مسئلے کو اٹھا کر سیاسی فائدہ اٹھایا۔
View more
Wed, 20 Jun 2018 21:04:38
کل جمعرات 21 جون کو تعلقہ کے مرڈیشور آر این شٹی ریسڈینٹیل میں عالمی یوم یوگا منایا جائے گا اس بات کی اطلاع مرڈیشور یوگا سمیتی کے صدر منجپا نائک نے دی ہے۔ اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پروگرام صبح چھ بجے شروع ہوکر 7:30 تک جاری رہے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy