Wed, 07 Aug 2024 20:53:18
گلبرگہ رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے وقف ترمیمی بل پیش کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ کے اختیارات اس بل کے سبب متاثر ہوسکتے ہیں۔
View more
Wed, 07 Aug 2024 19:52:45
اپوزیشن نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک طرف جہاں متوسط طبقے اور غریبوں پر ٹیکس کا بوجھ لاد کر ان کا جینا مشکل کر دیا ہے ، وہیں امیروں کو ٹیکس میں چھوٹ دے کر امیر اور غریب کے درمیان خلیج کو بڑھا دیا ہے ۔
View more
Wed, 07 Aug 2024 19:41:16
اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت کے ایک ہفتے بعد حماس نے غزہ کی پٹی کے کے لیے یحییٰ سنوار کو اپنا نیا سیاسی سربراہ نامزد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 07 Aug 2024 19:24:31
مرکز کی مودی حکومت لانگ ٹرم کیپٹل گینس ٹیکس میں تبدیلی کرنے والی ہے۔ اس سال پیش ہوئے بجٹ میں حکومت نے لانگ ٹرم کیپٹل گینس ٹیکس میں انڈکسیشن کی سہولت کو ختم کر دیا تھا، جس کی ہر طرف تنقید ہو رہی تھی، لیکن گزشتہ مہینے پیش بجٹ تجاویز میں ترمیم کے مطابق حکومت اس میں تبدیلی کرنے والی ہے۔ ترمیم کے مطابق رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں یا کسی جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے والے لوگوں کو لانگ ٹرم کیپٹل گینس کا حساب ک
View more
Wed, 07 Aug 2024 18:16:48
خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کے پیرس اولمپک سے باہر ہونے کی خبر نے پورے ہندوستان میں غم اور ناراضگی کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ یہ ناراضگی آج ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں لوک سبھا میں بھی دیکھنے کو ملی جب کئی اپوزیشن لیڈران نے زیادہ وزن کا حوالہ دے کر ونیش پھوگاٹ کو ڈسکوالیفائی کیے جانے پر ہنگامہ کیا۔
View more
Wed, 07 Aug 2024 18:12:47
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وائناڈ لینڈ سلائیڈنگ کو قومی آفت قرار دیا جائے۔ راہل گاندھی نے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ وائناڈ میں ایک خوفناک سانحہ پیش آیا ہے۔ وہ کچھ دن پہلے اپنی بہن پرینکا گاندھی کے ساتھ وائناڈ گئے تھے اور اس سانحے سے ہونے والی تباہی، درد اور تکلیف کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
View more
Wed, 07 Aug 2024 17:35:26
ریاستی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سال دوم میں 90 فیصد اور اس سے زائد نمبرات کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے اقلیتی طبقہ کے طلبہ کو 'مولانا ابوالکلام آزاد ٹیلینٹ ایوارڈ' کے نام سے نقد انعام دیا جائے گا ۔
View more
Wed, 07 Aug 2024 17:23:12
ونیش پھوگاٹ جنہوں نے منگل کواولمپکس میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون پہلوان بن کر تاریخ رقم کی، بدھ کو چیمپ ڈی مارس ایرینا میں امریکہ ریسلر سارہ ہلڈبرینڈ کے خلاف خواتین کے 50 کلو گرام کشتی کے فائنل مقابلے میں پہلے زیادہ وزن پائے جانے کے بعد طلائی تمغہ کے مقابلے سے نااہل قراردے دی گئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy