Sun, 11 Aug 2024 16:35:52
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی سے آزاد 'رام' دیکھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے میری پارٹی، میرا انتخابی نشان چوری کرکے پیٹھ میں چُھرا گھونپنے کا کام کیا ہے جو ایک سچا ہندو کبھی نہیں کر سکتا ہے۔ بی جے پی والے 'رام' کو صرف اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 16:29:04
ہماچل پردیش میں گزشتہ دو دنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 280 سے زیادہ سڑکیں بند ہیں۔ عہدیداروں نے یہ معلومات فراہم کیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 13:35:41
اکثر سفر کے دوران قئے کا احساس ہونا فطری بات ہے ، لیکن یہی احساس کار میں سفر کرنے والے پانچ کے لئے اس وقت جان بچانے کا سبب بن گیا جب وہ ایک خاتون کو قئے کروانے کے لئے کار سے باہر نکلے اور اسی دوران ایک کنٹینر ان کی کار پر الٹ کر گر گیا اور کار اس کے نیچے دب کر چکنا چور ہوگئی ۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 13:21:28
بھٹکل کے سماجی و ثقافتی ادارے مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے سوشیل میڈیا ایڈمنس اور طلبہ کے لئے 'سوشیل میڈیا کا محفوظ استعمال اور سائبر سیکیوریٹی' کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:54:24
ہنڈن برگ ریسرچ نے آخر کار ہفتے کی رات ایک بار پھر ہندوستان پر حملہ کر دیا ہے۔ لیکن، اس بار ان کا ہدف کوئی کاروباری گروپ نہیں بلکہ ہندوستان کے اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹرسیبی کی چیئرپرسن مادھبی پوری بچ اور ان کے شوہر دھول بچ ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:36:03
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں دہشت گردانہ حملے میں فوج کے دو جوانوں کی موت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:09:27
سنیچر کو علی الصباح غزہ کے ایک اسکول میں اسرائیل کی انتہائی ظالمانہ اور شدید بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاکہ اسکول کے پورے احاطے میں انسانی اعضاء بکھر گئے ۔ خبر لکھے جانے تک 93 اموات کی تصدیق کی گئی ہے مگر انسانی اعضاء کی تعداد کو دیکھتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ داعیٔ اجل کو لبیک کہنے وال
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:03:18
ملک میں اس وقت مانسون کی بارش ہو رہی ہے جس کا اثر کئی ریاستوں میں دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ ریاستوں میں زیادہ بارش کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کا بھی سامنا ہے۔ دہلی این سی آر میں 2 دن سے رک رک کر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy