Mon, 12 Aug 2024 10:38:54
دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے اتوار کو کہا لگایا کہ دہلی کے شہری اپنی جانوں کی قربانی دے کر عام آدمی پارٹی (عآپ) اور بی جے پی حکومتوں کی ناکامیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی جمع ہونے سے دہلی والوں کی زندگی خطرے میں ہے۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 10:35:23
سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) دائر کی گئی ہے۔ اس میں مرکزی حکومت سے ان روہنگیا پناہ گزینوں کو رہا کرنے کے لیے ہدایات مانگی گئی ہیں جنہیں دو سال یا اس سے زیادہ عرصے سے غیر معینہ مدت کے لیے حراست میں رکھا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Aug 2024 10:31:30
امریکی سرمایہ کاری فرم ’’ہنڈن برگ ریسرچ ‘‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں شیئر مارکیٹ کو منضبط کرنے والے ادارہ ’’سیکوریٹیزاینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا‘‘(سیبی) کی چیئر پرسن مادھوی پوری بچ اور اڈانی کے درمیان سانٹھ گانٹھ کا انکشاف کرکے ہندوستانی بازار میں پھر تہلکہ مچادیا ہے۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 22:39:22
پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کے الزام میں یوگی کے زیر اقتدار اترپردیش کے غازی آباد میں مبینہ ہندو رکھشا دل (ایچ آر ڈی) کے کارکنوں نے جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے غریب مسلمانوں پر حملہ کردیا اور ان کے خیمے اکھاڑتے ہوئے توڑ پھوڑ کے ساتھ ان کے سامان کو بھی نذر آتش کردیا
View more
Sun, 11 Aug 2024 19:53:13
پی ا یم مودی کے وایناڈ دورے کے درمیان کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے منی پور کا دورہ کرنے کے بھی اپیل کی ہے۔ اے این آئی کے ساتھ بات چیت میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے کہا ہے کہ وایناڈ لینڈ سلائیڈنگ میں تقریباً 300 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 19:38:08
ہندوستان کے سابق وزیر خارجہ کے نٹور سنگھ دو ہفتے تک اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد سنیچر کو 93سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 19:32:40
معاشرے میں بڑھتی ہوئی مذہبی جنونیت نوجوانوں کے ذہنوں کو متاثر کر رہی ہے۔ ایسی ہی ایک پریشان کن مثال بہار کے مظفر پور میں سامنے آئی، جہاں پانچ چھ لڑکوں کے ایک گروپ نے ایک مسلم نوجوان پر حملہ کیا اور اسے ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 18:52:14
جب سے مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے، اس کی نیت پر سوال اٹھ رہے ہیں اور اپوزیشن حکمراں جماعت پر حملہ آور ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ جن کے پاس ایک بھی مسلم ایم پی نہیں ہے وہ وقف بورڈ کے اصول بنا رہے ہیں!
View more
Sun, 11 Aug 2024 18:40:14
ریاستی حکومت کی جانب سے زرعی زمینوں کی آر ٹی سی کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کی جو مہم چل رہی ہے اس کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy