Wed, 01 May 2019 11:47:52
امسال جاری کیے گئے ایس ایس ایل سی نتائج میں ضلع شمالی کینرا کے چار طلبہ نے ریاستی سطح کے رینک حاصل کرکے شاندار کامیابی درج کی ہیں جس میں کمٹہ کی طالبہ ناگانجلی پرمیشور نائک بھی شامل ہے جس نے اس امتحان میں صد فی صد مارکس حاصل کرکے ریاستی سطح پر پہلارینک حاصل کیا ہے۔اس نے اپنے مستقبل کے خواب کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طبی میدان میں ایم بی بی ایس کے ساتھ سول سروس میں جاناچاہتی ہے۔
View more
Wed, 01 May 2019 10:51:26
ہر بار کی طرح اس بار بھی ایس ایس ایل سی امتحانات میں لڑکیوں نے لڑکوں پر بازی لے جانے کی روایت برقرار رکھی، اور ریاست بھر میں طلبا کی کامیابی کا مجموعی اوسط 73.70 فیصد رہا جو گزشتہ سال کے مقابل 1.77 فیصد زائد ہے، محکمۂ تعلیمات کے پرنسپل سکریٹری اوما شنکر نے آج ایک اخباری کانفرنس میں ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کردیا۔
View more
Wed, 01 May 2019 00:22:45
یہاں موگلی ہونڈا نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے راہ گیر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت منجپا نارائن نائک (63) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 23:08:43
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) بینک قرض کی دھوکہ دہی سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او چندا کوچر کے شوہر دیپک کوچر کے بھائی راجیو کوچر سے پوچھ گچھ کر رہی ہے،
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:40:18
نامزدگی کے آخری دن وارانسی میں دو تاریخ رقم کی گئی ایک تو رات کے 11. 15 تک فارم داخل ہوتا رہا اور دوسرا وزیر اعظم مودی کے خلاف کل 102 لوگوں نے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:38:06
سپریم کورٹ نے رافیل پر داخل نظر ثانی درخواست کی سماعت کو ٹالنے کی مرکز کی گزارش کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔اتنا ہی نہیں سپریم کورٹ نے مرکز سے ہفتہ تک جواب داخل کرنے کو کہا جس سے پیر کو اگلی سماعت ہو سکے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:33:27
لوک سبھا انتخابات 2019 کے درمیان راہل گاندھی کی شہریت پر ایک بار پھر تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ غیر ملکی شہریت کی شکایت پر راہل گاندھی کو ملے مرکز کے نوٹس پر کانگریس نے مودی حکومت پر جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:26:18
گزشتہ کئی ماہ سے لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی اور پڈوچیری حکومت کے ساتھ جاری تعطل کے درمیان اب مدراس ہائی کورٹ نے اس معاملے میں مداخلت کی ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:24:17
مدھیہ پردیش کے گنا شیو پوری لوک سبھا سیٹ سے جیوتی رادتیہ سندھیا کے خلاف کھڑے بی ایس پی امیدوار لوکیندر سنگھ راجپوت کانگریس میں شامل کئے جانے پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کمل ناتھ کو جاری حمایت پر دوبارہ غور کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy