Fri, 03 May 2019 17:39:08
مہاراشٹرا اینٹی ٹیرورازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) کا کہنا ہے کہ سن 2008 کے بعد ہونے والے بہت سارے بم دھماکوں اور پنسارے، دابولکر، کلبرگی اور گوری لنکیش جیسے ادیبوں اور دانشوروں کے قتل کا سرغنہ اورنگ آباد کا رہنے والا مفرور ملزم ایم ڈی مُرلی ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 23:48:01
امرپالی معاملے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ ملک بھر میں بلڈروں نے افسروں اور بینکوں کی ملی بھگت سے قوانین توڑکر بلند اونچی عمارتوں بنا لی ہیں۔
View more
Thu, 02 May 2019 23:25:30
کانگریس کے سینئر لیڈر منیش تیواری نے اپنے اور خاندان کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے اورغلط تشہیر کو لے کر الیکشن کمیشن میں شکایت درج کراتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 21:39:00
سی بی ایس سی بورڈ نے جمعرات کو 12ویں کے نتائج جاری کردیے، 500 میں سے 499 مارکس لاکر پہلے مقام پر دو لڑکیوں نے جگہ بنائی ہے،
View more
Thu, 02 May 2019 21:33:45
سری لنکا میں برقع پر پابندی لگنے کے بعد ہندوستان میں بھی اس معاملے پر چل رہی تیکھی بحث کے درمیان کیرالہ کی ایک کالج نے سرکلر جاری کرکے کہا ہے کہ طالبات برقع پہن کر اسکول نہ آئیں۔کیرالہ کے ملّپورم میں چلائے جا رہے اس اقلیتی کالج میں برقع پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے،یہ کالج مسلم ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے چلایاجاتا ہے۔لوک سبھا انتخابات کے درمیان اس پابندی پر سیاسی گھمسان بھی طے مانا جا رہا ہے۔ک
View more
Thu, 02 May 2019 21:29:51
وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی چیف امت شاہ کے خلاف کانگریس کی شکایات پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 6 مئی تک فیصلہ لینے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 21:23:22
عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹرمعاملہ میں ڈی جی ونجارااور این کے امین کو راحت مل گئی ہے۔ سی بی آئی کورٹ نے ان دونوں کو تمام معاملوں سے بری کردیا ہے ۔
View more
Thu, 02 May 2019 21:21:19
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے میں زخمی گواہوں کی گواہیوں کے اختتام کے بعد اب زخمیوں کے جسم سے چھرے اور ہلاک شدگان کے کپڑے پولس کے ذریعہ اپنے قبضہ میں لیئے جانے کے وقت پنچ کا کردار نبھانے والے سرکاری گواہوں کی گواہیاں خصوصی این آئی اے عدالت میں شروع ہوچکی ہے،
View more
Thu, 02 May 2019 21:18:49
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا رائے بریلی کے اوچاہار میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے پروگرام میں پہنچیں تو سب حیران رہ گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy