Mon, 29 Apr 2019 21:03:22
غیر قانونی کانکنی معاملے میں بار بار عدالت سے غیر حاضر ہونے والے بلاری رورل کے رکن اسمبلی بی ناگیندرا کو آج عدالت نے پولیس تحویل میں لینے کی ہدایت دی۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:01:01
بی ڈی اے چیرمین اور رکن اسمبلی ایس ٹی سوم شیکھر کے ذریعے طلبا کردہ ہم خیال اراکین اسمبلی کا اجلاس اچانک ملتوی کردیاگیا۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 20:55:41
ریاست بھر میں آج سے تین دنوں تک چلنے والے سی ای ٹی امتحانات کا آغاز ہوگیا۔پیشہ ورانہ کورسوں میں داخلوں کے خواہشمند دو لاکھ سے زائد طلباء ان امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 20:45:24
کاروار کے پانچ سال کی چھوٹی سی عمر کے لڑکے نے ’اسپننگ اسکیٹنگ‘ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے شہر اورضلع کا نام دنیا میں روشن کردیا ہے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 20:29:31
سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے داخلے میں کمی اور والدین کی طرف سے انگلش میڈیم اسکولوں میں اپنے بچوں کے داخلے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے اب سرکاری اسکولوں میں بھی انگلش میڈیم کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایاگیا ہے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 17:45:37
اس بار نہ صرف بھٹکل بلکہ سرد سمجھے جانے والے باغات کے شہر بنگلور میں بھی شدت کی گرمی سے لوگ پریشان ہیں جس کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ بھی سنگین رُخ اختیار کرگیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک کے 26 اضلاع کے 2150 دیہاتوں میں سوکھا پڑنے سے عوام پانی کے لئے ترس رہے ہیں۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 13:55:07
عام انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں آج پیر کو 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے جس میں مہاراشٹر کی 17، اتر پردیش کی 13، راجستھان کی 13، مغربی بنگال کی 8، اڈیشہ کی 6، بہار کی 5، جھارکنڈ کی 3 اور جموں و کشمیر کی ایک سیٹ شامل ہیں ۔ دوپہر ایک بجے تک ملی اطلاع کے مطابق اُترپردیش میں 34.40 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے، اسی طرح بہار میں 32.48 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس درمیان مغربی بنگال کے
View more
Mon, 29 Apr 2019 11:26:57
ریاستی حکومت نے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کے اقتصادی سال 2019-20 کے بجٹ کو یہ کہتے ہوئے واپس لوٹا دیا ہے کہ اس بجٹ کے کل حجم کو 9,000 کروڑ روپئے سے کم کر دیا جائے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy