Mon, 10 Jun 2019 22:25:18
جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سانحہ کے ضمن میں آئے عدالتی فیصلہ کا پیر کو خیر مقدم کیا۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 22:19:36
قومی خواتین کمیشن نے جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں آٹھ سال کی بچی سے آبروریزی اور اس وحشیانہ قتل معاملے میں چھ افراد کو مجرم ٹھہرانے کے پٹھان کوٹ عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا
View more
Mon, 10 Jun 2019 22:07:59
اترپردیش میں مسلسل بڑھ رہی بیٹیوں اور ننھی کلیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات کی مخالفت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ایک سو سے ز ائد گھروں کے باہر پوسٹر لگا کر حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ بیٹیوں کو محفوظ ماحول دیا جائے۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:39:42
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو زرداری ہاؤ س اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:35:21
قومی راجدھانی دہلی میں پیر کے دن موسم کا سب سے گرم دن رہا اور جون مہینے میں پچھلے پانچ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے صفدر جنگ موسم مرکز پر درجہ حرارت 44.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم میں سب سے زیادہ ہے۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:26:20
ہندوستانی عدلیہ نے محض 17ماہ کے اندرسانحہ کٹھو عہ کے تحت 8 سال کی معصوم کو انصاف دلایا ہے۔ پٹھان کوٹ سیشن کورٹ نے 7 میں سے 6 ملزمان کو مجرم قرار دینے کے بعد پیر کو سزا کا اعلان کر دیا۔ کیس کے اہم سازشی سانجی رام، پرویش کمار اور پولیس افسر دیپک کھجوریا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہیں پولیس آفیسر سریندر شرما، ہیڈ کانسٹیبل تلک راج اور ایس آئی آنند دتہ کو پانچ پانچ سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:25:51
ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والے کٹھوعہ گینگ ریپ اور قتل کیس میں پٹھان کوٹ سیشن کورٹ نے تین مجرم دیپک کھجوریا، سا نجی رام اور پرویش کمار کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ وہیں ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے اور شواہد مٹانے کے جرم میں تین دیگر مجرم پولیس اہلکاروں کو کورٹ نے 5-5 سال کی سزا سنائی ہے۔ ان تینوں پر 50-50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گی
View more
Mon, 10 Jun 2019 21:18:19
آئی ایم اے جیولس کے مینجنگ ڈائرکٹر اور اس کے کرتا دھرتا منصور خان سے وابستہ ایک آڈیوکلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی بنگلور کمرشیل اسٹریٹ میں واقع آئی ایم اے جیولس شوروم کے باہر پیر کو سینکڑوں انویسٹرس جمع ہوگئے، جنہوں نے اس کمپنی کے لئے لاکھوں روپیہ سرمایہ کاری کی ہے۔ مگر منصور خان کہاں ہے اس کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔بتایا گیا ہے کہ آڈیو وائرل ہونے کےساتھ ہی منصور خان بھی غائب ہوگئے ہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy