Wed, 12 Jun 2019 10:40:55
اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گزشتہ روز اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ تحریری طورپر ان کے تحفظ اور تب تک جیل میں نہ رکھے جانے کی ضمانت دے ،جب تک انہیں سزا نہ ہوجائے تو وہ آج وطن واپس لوٹ آئیں گے۔
View more
Wed, 12 Jun 2019 10:34:00
انگلینڈ میں چل رہے آئی سی سی ورلڈ کپ پر بارش کی مار جاری ہے اور منگل کو سری لنکا-بنگلہ دیش کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔
View more
Wed, 12 Jun 2019 10:22:17
آئی ایم اے کمپنی میں سرمایہ لگانے والے سرمایہ کاروں کی جانب سے پولیس میں شکایات داخل کرنے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے - شیواجی نگر کے شیواجی سرکل پر واقع اے ایس کنونشن ہال میں پولیس نے تین کاؤنٹرس کھولے ہیں -
View more
Tue, 11 Jun 2019 22:52:08
روتا ہاٹ ضلع کے چندر پور گاؤں میں ایک بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ حادثے میں 2 بھارتی یاتری کی موت ہو گئی جبکہ 21 سے زیادہ زخمی ہیں۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 22:49:06
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کیخلاف مبینہ قابل اعتراض تبصرہ پر صحافی پرشانت کنوجیا کی گرفتاری کے معاملے میں سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کی۔
View more
Tue, 11 Jun 2019 22:42:37
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے منگل کو کولکاتہ کے کالج سٹریٹ اور ودیا کالج میں ایشور چندر ودیا کی مورتی کی نقاب کشائی کی۔
View more