Sat, 30 Nov 2019 12:59:12
حیدرآباد میں ایک دل دہلانے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے لڑکیوں اورخواتین کی حفاظت پر ایک بارپھرسوال اٹھایا ہے۔ حیدرآباد کے نواحی میں شاد نگر کے انڈر پاس کے قریب خاتون ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی جلی ہوئی لاش ملی ہے۔خاتون کی اجتماعی آبرویزی و قتل کیس میں اب تک پولیس نے چار افراد کو گرفتارکرلیاہے۔ پولیس نےبتایاکہ اس معاملہ میں محمد پاشاہ، نوین، کیشولو،شیوا کو گرفتار کیاگیاہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 12:34:57
کاسرگوڈ کے پُتّگے کے پاس جمعہ کی رات کو ریلوے پٹری پر سدرشن (20سال) نامی نوجوان کی لاش جو برآمد ہوئی تھی اس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس کا قتل ایک عادی مجرم ڈی کے رکشت نے کیا تھا۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 12:30:01
سورتکل جنکشن کے قریب واقع ایک بار میں دیر رات ہوئے ایک جھگڑے کے دوران ایک نوجوان کو تیز دھار والے ہتھیاروں سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 12:25:47
برہماور تعلقہ کے بالے کودرو دیہات میں بیف کے لئے غیر قانونی طور پر مویشی کاٹنے کے الزام میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 12:13:50
کرناٹکا سیکنڈری ایجو کیشن ایکزامی نیشن بورڈ نے2019-20کے سالانہ ایس ایس ایل سی امتحانات کا قطعی ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 10:48:49
مہاراشٹر میں کانگریس، شیوسینا اور این سی پی کی مخلوط حکومت بننے کے ایک دن بعد ہی شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے بڑا بیان دا غ دیا ہے - سنجے راوت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب ہماری توجہ گوا کی سیاست پر ہے-
View more
Sat, 30 Nov 2019 10:42:17
اقتصادی سست روی کی وجہ سے مینوفیکچرنگ، زراعت اور کان کنی کے شعبے کی مایوس کن کارکردگی سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح ترقی 26 سہ ماہی کی نچلی سطح 4.5 فیصد پر آ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ 7.0 فیصد رہی تھی-
View more
Fri, 29 Nov 2019 21:39:55
الیکشن کمیشن نے گوکک اور کگواڈ میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی تقاریر کے سلسلے میں ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 29 Nov 2019 21:35:39
اترپردیش میں پیلی بھیت ضلع کے گجرولا علاقے میں تیز رفتار کار کے پلٹنے سے شادی کی تقریب سے لوٹ رہے کار میں سوار تین بچوں سمیت پانچ افراد کی موت ہوگئی جبکہ اتنے ہی افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy