Sat, 30 Nov 2019 23:24:30
صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) نے پہلی بار قومی اسٹارٹ اپ ایوارڈ کی تشکیل کا اعلان کیاہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 23:20:22
تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں 26 سالہ مویشی ڈاکٹر کی آبروریزی کے بعد قتل کے چاروں ملزمان کو عدالت نے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 23:16:17
آئی این ایکس میڈیا کیس میں گرفتار سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز نریندر مودی حکومت کو معاشی نمو کی شرح میں کمی کے لیے نشانہ بنایا اور جھارکھنڈ کے عوام سے بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 23:05:14
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم چلانے والے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے تمام اپوزیشن جماعتوں پر شدید حملہ کیا۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 20:58:05
گنگولی پولس تھانہ حدود کے مولی کٹّے نیشنل ہائی وے 66 پر بائک اور ٹمپو کی ٹکر میں بائک پر سوار دونوں افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت گنگولی جامع محلہ کے رہنے والے محمد شاداب ابن محمود حسن (45) اور عبدالرحیم (51) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 20:49:26
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ریاستوں کے تئیں مرکز کے رویے کی سخت مذمت کرتے ہوئے روز کہا ہے کہ گورنر اور لیفٹننٹ گورنر کے عہدے ختم کر دینے چاہئں۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 20:46:58
قانون کی طالبہ کی جانب سے جنسی استحصال وعصمت دری کے الزام میں شاہجہاں پور جیل میں قید سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیا نند کو سنیچر کو پولس نے سخت سیکورٹی کے درمیان چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ۔
View more
Sat, 30 Nov 2019 20:43:09
اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ حکومت نے معیشت میں بہتری کے لئے جو قدم اٹھائے ہیں ان کے نتائج سامنے آرہے ہیں اور مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے اعدادو شمار میں نظر آنے والی گراوٹ عالمی وجوہات کے سبب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy