Wed, 17 Jun 2020 22:34:25
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 4919 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں ایک دن میں اب تک کرونا کے یہ سب سے زیادہ تشخیص شدہ کیس ہیں۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:28:11
دہلی ہائی کورٹ نے کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ داروں کے کرایہ معاف کرنے کی درخواست یہ کہتے ہوئے مستری کردی ہے کہ یہ مالک مکان اور کرایہ داروں کے مابین ہوئے معاہدہ میں آہستہ آہستہ دخل دیناہوگا۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:23:53
دہلی ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت کیس میں جلد سماعت کے لئے ملائشیا ئی شہریوں کی درخواست پر مرکزی حکومت، آپ حکومت اور پولیس سے بدھ کے روز جواب طلب کیا۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:16:42
یوپی کے شہر نوئیڈا میں ایک خاتون کے ساتھ بس میں زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔خاتن پرتاپ گڑھ نجی اے سی سلیپر بس سے اپنے بچوں کے ساتھ نوئیڈا کے سیکٹر 45 اپنے شوہرکے پاس آرہی تھی۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:09:55
بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے چین کے ساتھ جھڑپ میں 20 ہندوستانی فوجی جوانوں کی شہادت پر غم کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت کو اب پوری ذمہ داری اور سمجھداری کے ساتھ ملک کے مفاد میں اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:06:22
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران قرضوں پر ای ایم آئی پر سود میں رعایت دینے کی درخواست پر بدھ کو ایک بار پھر سماعت ہوئی۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:03:47
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مرکز سے کہا کہ وہ کورونا کے مریضوں کا علاج کر رہے ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرزکی تنخواہوں کی ادائیگی کریں اور انہیں ضروری آئیسولیشن وارڈ فراہم کریں۔
View more
Wed, 17 Jun 2020 22:00:44
شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راؤت نے بدھ کو چین کی جارحیت کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہندوستان کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy