Fri, 19 Jun 2020 23:29:15
سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے کہا کہ لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر صورتحال قابو میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں جس کارروائی کی بھی ضرورت پڑے گی بھارتی فوج وہ انجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:27:22
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہند چین سرحد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے جمعہ کے روز ایک جماعتی اجلاس طلب کیا اور پورے واقعے کی تفصیلات سے باخبر کیا اور فوج کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:25:16
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کی بد نظمی اور مرنے والوں کی لاشوں کے ساتھ بد سلوکی کے ازخود نوٹس لیے گئے معاملے میں آج سماعت کرتے ہوئے تمام ریاستوں میں جانچ کی قیمتوں میں یکسانیت سمیت متعدد رہنما ہدایات جاری کیں۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:22:20
جنوبی کشمیر کے شوپیاں و پلوامہ اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹس کے مابین ہونے والی دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں 8 ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:17:43
ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان اب تک دو لاکھ سے زائد متاثرین صحت مند ہوچکے ہیں اور گزشتہ دو دنوں میں مرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:12:25
راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ گزشتہ دنوں کی گئی سلسلہ وار میٹنگوں کے بعد 242 کنٹیمنٹ زونوں میں دو لاکھ 20 ہزار لوگوں کا سروے کیا گیا اور دوگنی تعداد میں کورونا کی جانچ کی گئی۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:09:20
وادی کشمیر میں ایک کمسن بچے اورعمر رسیدہ شخص کی کورونا سے موت واقع ہونے کے ساتھ جموں و کشمیر میں اس وائرس سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 75 ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:06:23
ساحل آن لائن کی ایک وڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور کسی کو بدنام کرنے کی وڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے پر بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں نامعلوم لوگوں کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Fri, 19 Jun 2020 23:05:54
دہلی میں کورونا بحران گہراتا ہی جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں کیجریوال حکومت نے لگاتار لاپروائی کی وہیں مرکزی حکومت بھی راجدھانی کو نظر انداز کرتی رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy