Thu, 18 Jun 2020 20:06:41
ضلع اُترکنڑا میں آ ج جمعرات کو پھر دو لوگوں کی رپورٹ پوزیٹو آئی ہے جس میں ایک کاروار سے تو دوسرا کورونا سے متاثرہ آٹھ سالہ لڑکا ہلیال کا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں کا لنک مہاراشٹرا سے ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 18:20:53
کورونا سے لڑنے اور عوام میں کورونا سے بچنے کی تدابیر کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے آج جمعرات کو ریاست گیر سطح پر ماسک ڈے منایا گیا جس میں وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے بنگلور ودھان سودھا سے کبن پارک تک عوامی بیداری ریلی نکالی اور کورونا سے محفوظ رہنے ماسک پہننے پر زور دیا۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 14:23:03
کورونا وباء کے چلتے ملک بھر میں لگے لاک ڈاون کے بعد سکینڈ پی یوسی کا انگریزی پرچہ جسے ملتوی کیا گیا تھا، آج اُس امتحان کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے انتظامیہ کی طرف سے بچوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کی گئی تھی۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 13:17:35
اُڈپی کے سنتے کٹے میں آج علی الصبح پیش آئے حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مہلوکین کی شناخت دنیش(35سال) اور منجو ناتھ (21سال) کے طور پر کی گئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ دونوں مہلوک افراد کوکا تعلق کنداپور کے مضافات ’بالکور‘ سے تھا۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 12:17:55
کرناٹک میں دسویں جماعت کے ایس ایس ایل سی امتحانات منعقد کرنے سپریم کورٹ نے بھی اجازت دے دی ہے اور حکومت کرناٹک کو ہدایت دی گئی ہے کہ کووڈ۔19 وباء کے پیش نظر ریاست میں ان اہم امتحانات کے دوران تمام طرح کے احتیاطی انتظامات کے ساتھ مقررہ تاریخوں میں یہ امتحانات چلائے جائیں ۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 12:06:09
ریاستی وزیر برا ئے صحت شری راملو نے بتا یا کہ ماہرین پر مشتمل کمیٹی کی رپورٹ کے تحت اگست میں کووِڈ۔19کے متا ثرین کی تعداد میں ا ضافہ کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 11:59:49
وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے کرناٹک میں کورونا وائرس کو قابو میں رکھنے کے لئے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں وزیراعظم مودی کو ویڈیو کانفرنس کے دوران تفصیلات سے آگاہ کروایا اور کہاکہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود بھی ریاست میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے حکومت کی تدابیر مؤثر ثابت ہورہی ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 11:54:09
کرناٹک اسمبلی سے کونسل کی نشست کے لئے ہونے والے انتخابات کے لئے کانگریس نے اپنے دو امیدوارو ں کا اعلان کردیا ہے۔ایوان بالا کے لئے موجودہ رکن نصیر احمد اور اے آئی سی سی لیڈر بی کے ہری پرساد کوامیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2020 11:29:59
ریاست کرناٹک میں عالمی وباء کورونا وائرس کے یومیہ متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 ؍ گھنٹوں کے دوران ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 204 درج کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy