Mon, 06 Jul 2020 22:06:10
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں پہلی مرتبہ کووِڈ-19 کے تن درست ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے تصدیق شدہ کیسوں سے بڑھ گئی ہے
View more
Mon, 06 Jul 2020 21:47:44
عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے میں پنجاب ملک کی دیگرریاستوں سے آگے نکل گیا ہے۔ یہ اطلاع صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر بلبیر سنگھ سدھو نے کل ربو اونچی گاؤں میں بابا مہاراج سنگھ کے شہیدی دیوس پر منعقدہ ریاستی سطح کے پروگرام کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی قیادت والی ریاستی حکومت کی جانب سے کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وقت پر کیے گئے مناسب اق
View more
Mon, 06 Jul 2020 21:35:58
دہلی میں کورونا وائرس کے معاملے تقریباً ایک لاکھ پہنچنے اور اس کے انفیکشن سے تین ہزار سے زیادہ لوگوں کی اموات کے باوجود وزیراعلی اروند کیجریوال نے پیر کو پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 21:32:24
کانپور کے چوبے پور میں ہوئے تصادم کے تقریباً 75 گھنٹے گزر جانے کے باوجود جرائم پیشہ وکاس دوبے کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا ہے۔
View more
Mon, 06 Jul 2020 21:29:23
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے حالات لگاتار بگڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ملک میں ہر روز اوسطاً 20 ہزار کورونا کے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔
View more