Mon, 13 Apr 2026 12:16:11
ہولیکل گھاٹ پر زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد شیموگہ کے ضلع ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا نے کنداپور- تیرتھلّی ریاستی ہائی وے پر تما قسم کی موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے ۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 12:12:56
منی پال پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منی پال اسپتال کے احاطے سے اغوا کیے گئے ایک شخص کو تلنگانہ کے جگتیال سے بازیافت کر لیا اور اس واردات میں ملوث 8 اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 12:10:26
کریمنل کیس کی وجہ سے اپنے بیٹے کو امریکہ جانے کے راستے میں درپیش رکاوٹ دور کرنے کے لئے سابق رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے ریاستی ہائی کورٹ کا جو دروازہ کھٹکھٹایا ہے
View more
Mon, 13 Apr 2026 00:33:07
خصوصی انتخابی فہرست کی جامع نظرثانی (SIR) کے بارے میں عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے قومی سماجی ادارہ مجلسِ اصلاح و تنظیم کی جانب سے اتوار کو عوامی اجلاس اور تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
View more
Sun, 12 Apr 2026 19:28:21
اگلے تعلیمی سال سے کیرالہ کے طرز پر کرناٹکا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے ساتھ اب مصنوعی ذہانت والے روبو ٹیچرز کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے اور ریاست میں پہلی مرتبہ کنداپور تعلقہ کے ونڈسے گاوں میں ایک لیڈی اے آئی روبو ٹیچر کا تجربہ شروع ہونے جا رہا ہے ۔ اور یہ تجربہ کامیاب ہونے کی صورت میں ریاست بھر کے سرکاری اسکولوں میں اس کا استعمال کیا جانا طے ہے ۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 19:24:52
تین چار دن قبل یلاپور کے اریبیل گھاٹ پر کھائی میں انسانی ڈھانچے سمیت پائی گئی جلی ہوئی کار کا معاملہ اب حادثے کے بجائے منصوبہ بند قتل کی واردات کا رخ اختیار کرتا ہوا محسوس ہو رہا ہے ۔
View more
Sun, 12 Apr 2026 19:16:07
نیشنل ہائی وے 66 پر کل رات کو پیش آئے ہوئے ایک المناک حادثے میں دو پہیہ گاڑی سے ٹپّر لاری ٹکرانے کے بعد اسکوٹر سوار 29 سالہ شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت گوپال کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 11 Apr 2026 10:48:32
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ساحلی کرناٹکا میں گرمی اور نمی کی سطح میں اضافے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حالات 12 اپریل تک برقرار رہنے کی توقع ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy