Tue, 23 Jun 2026 21:37:21
اینے پویا ہاسپٹل کے پاس بیچ سڑک پر بس ڈرائیور کی طبیعت بگڑ گئی اور بے قابو ہو کر ڈیوائڈر پر چڑھ گئی ، مگر خوش قسمتی سے کسی بھی بس میں سوار کسی بھی فرد کو جسمانی نقصان نہیں پہنچا جبکہ ڈرائیور کو سنگین حالت میں اینے پویا ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 18:28:29
محکمہ پولیس میں عمدہ کارکردگی کے لئے تفویض کیے جانے والے "ڈی جی - آئی جی پی توصیفی میڈل " برائے سال 2025-26 کے لئے منتخب 200 افسران اور اہلکاروں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں بھٹکل پولیس اسٹیشن کے ہیڈ کانسٹیبل دیپک نائک اور سرسی کے سب انسپکٹر ناگپّا بی کےنام بھی شامل ہیں ۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 18:21:09
شہر میں سڑک پر دوڑتی ہوئی کار میں اچانک آگ لگنے کا معاملہ پیش آیا ہے مگر خوش قسمتی سے کار میں سوار تمام افراد کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 20:18:40
اترکنڑا ضلع انتظامیہ نے 28 جون کو منعقد ہونے والی پلس پولیو مہم کے تحت پانچ سال سے کم عمر 89,388 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 20:13:49
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال تعلقہ کے کلگین کوپّا گاؤں میں پیر کی علی الصبح ایک مکان میں ذخیرہ کی گئی مشتبہ دھماکہ خیز شئے کے پھٹنے سے مکان کو نقصان پہنچا، تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 20:11:40
بھٹکل تعلقہ انتظامیہ نے 2026 کی پلس پولیو مہم کی تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے پانچ سال سے کم عمر 13,549 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 20:08:29
اُڈپی میں ایک ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر گود لینے اور بچوں کی اسمگلنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس ملوث ایک ڈاکٹر اور میاں بیوی کے ایک جوڑے سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 13:57:38
ضلع اُڈپی کے کوٹا سرکل کے قریب قومی شاہراہ 66 پر سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار کار کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ اتوار شام کو پیش آیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy