Sat, 04 Apr 2026 19:57:14
ایک مسلم نوجوان پر 'لو جہاد' کا الزام لگاتے ہوئے اسے پیٹنے اور پولیس کے حوالے کرنے کے بعد ہبلی میں حالات کشیدہ ہوگئے
View more
Sat, 04 Apr 2026 19:55:02
اُڈپی ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے ضمن میں ایک فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو بدمعاشوں کو ضلع سے باہر نکال دیا ہے ۔ اور انہیں مقررہ مدت کے لیے علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔
View more
Fri, 03 Apr 2026 23:44:22
اتر کنڑا ضلع کے سرسی تعلقہ میں کمٹہ–سرسی شاہراہ پر جمعہ کی شام پیش آئے ایک سڑک حادثے میں40 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ جس میں بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے ۔
View more
Fri, 03 Apr 2026 20:06:20
تعلقہ کے شیجواڑہ میں 'گو گیس' بنک میں گزشتہ چھ دنوں سے گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے جس کی مذمت کرتے ہوئے آٹو ڈرائیورس اور مالکان یونین کی جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
View more
Fri, 03 Apr 2026 20:02:33
شہر کے سب جیل میں جیلر کی خدمات انجام دینے والا کلّپّا گستی رشوت خوری کے الزام میں لوک آیوکتہ کے جال میں پھنس گیا ہے ۔
View more
Fri, 03 Apr 2026 19:02:01
: عیدالفطر کے موقع پر بھٹکل میں حسبِ روایت اس سال بھی بڑے پیمانے پر فطرہ چاول جمع کرکے مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔ مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کے کنوینر مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی کے مطابق امسال تقریباً ایک لاکھ سات ہزار کلو سے زائد چاول جمع کرکے 2,144 خاندانوں تک پہنچایا گیا
View more
Thu, 02 Apr 2026 18:06:26
ریاستی حکومت کی طرف سے اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی از سرِ نو تقسیم شروع ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں جس سے سیاسی پارٹیوں کی موجودہ پوزیشن اور بہت سارے سیاست دانوں کا مستقبل متاثر ہونے کے امکانات ہیں ۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 22:49:07
کرناٹک کے ساحلی شہر منگلورو میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں مچھلی پکڑنے گئے تین نوجوانوں میں سے دو ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy