Wed, 14 Apr 2021 17:13:34
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہے۔ یہ مہینہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے۔ جسکا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ فقط اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا۔ یہ مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہے جس میں اللہ تعالیٰ عبادت و ریاضت اور ہر نوع کی نیکی اور بھلائی کا اجر پہلے کی نسبت کئی گن
View more
Wed, 14 Apr 2021 15:10:43
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام حال ہی میں منعقدہ پروکبڈی ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کرکے پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کا خطاب پانے والے رتن نائک کو کرناٹکا اسٹیٹ کبڈی ٹیم کےلئے منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 13:58:18
کا شی میرا فائنٹین ہوٹل کے قریب ناکہ بندی کرکے گجرات جانے والی ایک بس کو کرائم برانچ اہلکاروں نے روک کر بس پر سوار23 مسافروں 2 ؍ ڈرائیور اور ایک کلینر کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں حراست میں لے لیا۔ تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ لاک ڈاؤن کے خوف سے گجرات جانے والی اس بس پر سوار تمام مسافروں نےکوروناٹیسٹ کا جعلی سرٹیفکیٹ بنایا تھا۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 13:23:15
نڈین مجاہدین کارکن ہونے کے الزام میں گزشتہ تقریباً پانچ سال سے دہلی کی تیہاڑ جیل میں قید عبدالواحد سیدّی باپا نے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے مانگ کی ہے کہ یو اے پی اے قانون کے تحت اس پر دائر مقدمہ کی سماعت تیز رفتاری سے کی جائے اور چونکہ اس میں غیر معمولی تاخیر ہوچکی ہے اور جلد سماعت مکمل ہونے کے آثار بھی نہیں ہیں اس لئے اُسے ضمانت پر رہا کردیا جائے۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 13:02:39
کاسرگوڈ کے بڈیاڈکا میں ایمبولینس اور اسکوٹر کے درمیان تصادم پیش آیا جس کے نتیجے میں اسکوٹر کی پچھلی سیٹ پر سواری کرنے والا نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ اسکوٹر چلا رہے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 12:58:21
داونگیرے میں اناگوڈو بس اسٹانڈ کے قریب رکن اسمبلی یو ٹی قادر کی کار کو حادثہ پیش آیا، مگر خوش قسمتی سے کار میں موجود کسی بھی شخص کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 12:52:47
وٹّل کے قریب سوربیل روڈ پر بڑی بے پروائی سے چلائے جارہے پِک اَپ ٹرک نے اسکوٹر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اسکوٹر سوار ہلاک ہوگیا جبکہ پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان کو زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 11:39:26
راجدھانی دہلی کے نظام الدین واقع تبلیغی جماعت مرکز کا ہیڈکوارٹر بنگلہ والی مسجد کا تالا عدالتی حکم کے بعد کھل گیا اور دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلہ سے مسلم طبقہ میں خوشی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Wed, 14 Apr 2021 11:33:09
گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈینس نے ناقابل یقین گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو آئی پی ایل 14 کے مقابلے میں منگل کے روز 10 رن سے شکست دی اور دو میچوں میں اپنی پہلی جیت درج کی۔ ممبئی نے اس طرح کولکاتا کے خلاف 28 مقابلوں میں 22 ویں جیت حاصل کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy