Fri, 23 Apr 2021 15:34:36
راجستھان میں کورونا کے دوران آکسیجن گیس کی اہمیت دیکھتے ہوئے الور میں واقع تین آکسیجن پلانٹوں کی سکیورتی میں اضافہ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 15:12:06
رمضان المبارک کی بابرکت اور باسعادت ایام میں مرکز تحفظ اسلام ہند کی جانب سے شب و روز مسلسل پروگرامات کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ امت مسلمہ علماء کرام کے خطبات سے مستفید ہوتے ہوئے رمضان المبارک کے قیمتی اوقات عبادت و ریاضت میں گزاریں۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 15:08:29
کورونا سے لگاتار ہو رہی اموات کے درمیان مہاراشٹر میں ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ممبئی سے ملحقہ ویرار کے وجے ولبھ اسپتال میں آگ لگنے کا کے سبب کورونا کے 13 لقمہ اجل بن گئے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 15:05:05
کہیں اسپتال میں بستر نہیں ہے، کہیں وینٹی لیٹر نہیں ہے، کہیں آکسیجن کی کمی ہے اور مرنے کے بعد شمشان گھاٹ اور قبرستان میں برا حال ہے۔ کچھ ایسا منظر ہے ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد۔ کل کے اعداد و شمار دیکھے جائیں تو کورونا کے نئے متاثرین کی تعداد تین لاکھ 32 ہزار سے زائد ہے اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 22 سو سے زائد ہے۔ وبا کے اس طوفان میں ایک انتہائی شدید قسم کا طبی بحران پیدا ہوتا نظر آ ر
View more
Fri, 23 Apr 2021 15:01:51
وارانسی میں ایک طرف کورونا انفیکشن خطرناک رفتار سے بڑھ رہا ہے اور لوگوں کو ڈرا رہا ہے۔ دوسری طرف اب کورونا پازیٹو مریضوں کی موت کے بعد ان کی آخری رسومات میں مشکلیں کھڑی ہو گئی ہیں۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 14:58:58
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کورونا وائرس سے کہرام برپا ہے۔ مرگھٹیں مردوں سے بھری ہوئی ہیں۔ ہر طرف مایوسی کا ماحول ہے۔ کورونا کے اس قہر نے اب تک 13 صحافی کو نگل لیا ہے۔ ملک کے کئی بڑے نام والے صحافی کی زندگی ختم ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 14:54:24
ہندوستان میں بڑھتے کورونا انفیکشن کے درمیان کانگریس ترجمان جے ویر شیرگل نے بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی سخت مجرمانہ لاپروائی کی قصوروار ہے اور وہ عوامی خدمت نہیں کر رہی ہے بلکہ ایک جان لیوا حکومت ہے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 14:45:56
دہلی میں آکسیجن کا کوٹہ بڑھانے کے لیے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت اور دہلی ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی حکومت کے اندازے کے مطابق یو ٹی کو 700 ٹن روزانہ آکسیجن کی ضرورت تھی۔ مرکز نے اسے پہلے 378 ٹن طے کیا تھا، لیکن اب 480 ٹن تک بڑھا دیا ہے۔ ساتھ ہی کیجریوال نے سبھی ریاستی حکومتوں سے کورونا بحران سے مل کر لڑنے کی گزارش کی ہے۔
View more
Fri, 23 Apr 2021 14:40:43
ہندوستان میں کورونا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ اب ہر دن تین لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ اسپتالوں میں آکسیجن اور دواؤں کی قلت ہونے لگی ہے۔ ملک میں کورونا سے بگڑتے حالات پر اب سپریم کورٹ نے بھی مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس بھیجا ہے۔ کورٹ نے مرکز سے پوچھا ہے کہ ان کے پاس کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے کیا نیشنل پلان ہے۔ کورٹ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy