Wed, 05 May 2021 10:31:31
تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ڈی ایم کے کی فتح کے بعد پارٹی کے سربراہ ایم کے اسٹالن 7 مئی کو وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔جمعہ کو یہ حلف برداری تقریب صبح 11 بجے راج بھون میں منعقد ہوگی۔
View more
Wed, 05 May 2021 10:15:15
ا لیکشن میں بی جےپی کو دھول چٹانے اور ٹی ایم سی کو غیر معمولی فتح سے ہمکنار کرانے کے بعد پیر کوممتا بنرجی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے نندی گرام سے اپنی ہار میں کسی سازش کا شبہ ظاہر کیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 10:05:07
مغربی بنگال پر قبضہ میں شرمناک شکست کےبعد اتر پردیش سےبھی بی جےپی کیلئے اچھی خبر نہیں آرہی ہے۔ خود کو ہندوتوا کی علمبردار اور محافظ قراردینے والی بی جےپی کو پنچایتی الیکشن میں ایودھیا، کاشی اور متھرا جیسے اُن علاقوں کےعوام نےبھی پنچایتی الیکشن میں مسترد کردیا ہے جنہیں ’ دھرم نگری‘ کےسبب وہ اپنا گڑھ سمجھتی رہی ہے ۔
View more
Wed, 05 May 2021 08:32:34
کووِڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پرائیویٹ بس کے ذریعہ ممبئی لے جانے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا، اور بس ڈرائیور عبدالبشیر کے خلاف کیس درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 06:42:49
کورونا کے شدید ہوتے بحران کے درمیان ریاست بہار میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بذات خود اس کا اعلان کیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 06:33:56
کورونا مہاماری کی دوسری لہر اور اس کی روک تھام کے لئے مقامی سطح پر لگائے گئے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے 75 لاکھ سے زیادہ افراد نوکریوں سے محروم ہوگئے، اس سے بے روزگاری کی شرح چار ماہ کی اعلیٰ سطح آٹھ فیصد پرپہنچ گئی ہے۔ سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکونومی (سی ایم آئی ای) نے یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 05 May 2021 06:14:08
کرناٹک کو آکسیجن کا کوٹہ مقرر کرنے میں مرکزی حکومت کی تاخیر پر منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ نے سختی برہمی کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت کے وکیل سے عدالت نے دریافت کیا کہ کیا مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ کرناٹک میں اور بھی زیادہ لوگ مریں؟
View more
Tue, 04 May 2021 18:01:08
ریاست کرناٹک میں کورونا لاک ڈاون کے دوران غیر ضروری طور پر لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے، صرف ضروری اشیاء کی خریداری یا پھر ضروری کام کاج کے لئے ہی عام لوگوں کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن بھٹکل میں کافی لوگ غیر ضروری طور پر راستوں پر چہل پہل کرنے کی اطلاعات کے بعد آج منگل کو پولس نے جانچ سخت کردی اور صبح کے دس بجتے ہی مختلف ناکوں پر پولس نے گاڑیوں کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy