Wed, 05 May 2021 15:07:33
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کووڈ ۔19 سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقوں سے ہندوستان کی کافی مدد کر رہا ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 14:55:30
ویلفیئرپارٹی آف انڈیا نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کیرالہ کے اسمبلی انتخابی نتائج کو بی جے پی کے فسطائی اور فرقہ پرست چہرے پر ایک کرارا طمانچہ قرار دیا اور کہا کہ یہ جمہوریت اور ملک کے وفاقی نظام کی فتح ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 14:37:03
میانمار میں پارسل دھماکے میں معزول حکمراں آنگ سان سوچی کی جماعت کے معزول رکن اسمبلی اور فوجی بغاوت کے مخالف 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Wed, 05 May 2021 14:26:27
دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت اورمائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 13:08:12
فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا، بل کے خلاف سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگے۔
View more
Wed, 05 May 2021 13:02:58
میکسیکو میں بائی پاس سے گزرنے والی تیز رفتار میٹرو ٹرین پل سمیت سڑک پر گزرنے والی گاڑیوں پر گر گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 05 May 2021 11:56:27
سورتکل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کولائی شورس بیچ ہاوس میں ایک شادی کی ریسپشن تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں شرکاء کی تعداد قانون کے مطابق مقررہ حد میں نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے تقریب کے منتظمین اور بیچ ہاوس کے مالکان کے خلاف کیس درج کرلیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 11:49:55
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس لئے پی یوسی سال دوم کے سالانہ امتحان کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈ ری تعلیم سریش کمار نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy