Tue, 12 Nov 2024 17:15:12
سپریم کورٹ میں ایک غیر معمولی کیس سامنے آیا جہاں ایک شہری نے دعویٰ کیا کہ اس کے دماغ کو ایک ’ہیومن برین ریڈنگ مشین‘ کے ذریعے ہیک کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کچھ افراد نے یہ مشین سی ایف ایس ایل سے حاصل کی اور اس کا استعمال اس کے ذہنی خیالات اور حرکات پر قابو پانے کے لیے کیا۔ تاہم، عدالت عظمیٰ نے اس معاملے میں کوئی مداخلت کرنے سے انکار کرتے ہوئے درخواست کو مسترد کر دیا۔ جسٹس سدھانشو دھول
View more
Tue, 12 Nov 2024 13:02:24
نیشنل ہائی وے 169 پر میجارو توداڑ میں انجینئرنگ کالج کے قریب ایک پرائیویٹ بس نے اسکوٹر کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں اسکوٹر پر سوار دونوں خواتین شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثے کے بعد مشتعل مقامی افراد اور طلبہ کے ہجوم نے حادثے کا سبب بننے والی بس پر پتھراو کیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Tue, 12 Nov 2024 12:57:45
عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مخالفتوں اور تنقید کے باوجود اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ پیر کے روز غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی ٹینکوں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 12 Nov 2024 12:47:11
پریاگ راج میں یوپی پی سی ایس امیدواروں کا احتجاج دیر رات تک جاری رہا۔ امیدواروں نے غروب آفتاب کے بعد موبائل فلیش لائٹس جلا کر ایک جٹ اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 12 Nov 2024 12:35:14
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے آج جھارکھنڈ دورہ پر تھے جہاں انڈیا بلاک کے امیدواروں کے حق میں انتخابی تشہیر کی۔ پانکی میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مرکز کی مودی حکومت کو پُرزور انداز میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’غریب لہروں پر پہرے بٹھائے جاتے ہیں/سمندر کی تلاشی کوئی نہیں لیتا۔ یہی کام آج مودی حکومت کر رہی ہے۔ مرکزی حکومت کی تلاشی کوئی نہیں لیتا، دوسروں کے یہاں ای ڈی-سی بی آئی ک
View more
Tue, 12 Nov 2024 12:28:16
راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی (آر ایل جے پی) کے صدر اور سابق مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس کو جلد ہی اپنا سرکاری مکان خالی کرنے کا حکم مل سکتا ہے، جس سے وہ این ڈی اے سے کافی ناراض ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، یہ ناراضگی ان کے بھتیجے چراغ پاسوان کی بڑھتی سیاسی اہمیت کی وجہ سے ہے، جو نہ صرف بہار بلکہ دہلی تک اپنے چچا پر سیاسی طور پر بھاری پڑ رہے ہیں۔ چراغ پاسوان کی وجہ سے پشوپتی پارس کا این ڈی اے میں سیاسی مقام
View more
Tue, 12 Nov 2024 12:19:42
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے آخری دن پیر کے روز اپنی بہن پرینکا گاندھی کے ہمراہ ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ اس موقع پر انھوں نے وائناڈ کو دنیا کے ممتاز سیاحتی مقامات میں شامل کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
View more
Tue, 12 Nov 2024 11:46:29
انگریس لیڈر کے. نیاز احمد نے کہا کہ اولین مرد مجاہد حضرت ٹیپو سلطان کی ریاست اور ملک کے لیے خدمات کو یاد رکھنا ضروری ہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2024 10:55:23
کرناٹک کے منڈیا ضلع کے ہنکیرے گاؤں میں دلت شخص کے قدیم کال بھیرویشور سوامی مندر میں داخل ہونے پر مقامی لوگ شدید ناراض ہو گئے۔ جب دلت برادری کے افراد مندر میں داخل ہوئے تو مقامی لوگوں نے احتجاجاً مندر کی مورتیاں نکال کر باہر رکھ دیں۔ اس واقعے کے بعد پولیس افسران نے مقامی گاؤں والوں کے ساتھ میٹنگ کی اور اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی۔ طے پایا کہ دلتوں کو اب مندر میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy