Thu, 27 Jan 2022 20:44:02
تعلقہ کے شرالی چتراپور میں ایک شخص نے اپنے ہی مکان کے کمرے میں چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت شامل کشور (39) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 19:24:00
ریلوے امتحان کے سلسلے میں حکومت کے ذریعہ 24 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن کے بعد ملک بھر میں شروع ہوئے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے اور پولیس کی جانب سے بہار اور اتر پردیش میں طلبا پر کی گئی بربریت کے خلاف کانگریس کی طلبہ تنظیم این ایس یو آئی نے ملک بھر میں احتجاج کیا۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 14:46:36
یہاں کے ضلعی عدالت کے ایک جج نے امبیڈ کی کر تصویر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرچم کشائی کی رسم ادا کرنے سے انکار کرنے کا واقع سوشیل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 13:05:12
دو افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب ایک ٹپر لاری نے مخالف سمت سے جارہی ایک کارکو ٹکرماردیا۔ مہلوک کی شناخت بھدراوتی کے رہائشی شنموگ (39) اور رام چندر(40) کے طور پر کی گئی ہے۔ حادثہ جمعرات کی صبح بنگلور۔ شموگہ نیشنل ہائی وے پربھدراوتی تعلقہ کے ماچن ہلّی میں پیش آیا۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:59:59
ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے بتایا کہ آئی سی ایم آر کے مطابق فروری کے دوسرے یا تیسرے ہفتہ میں کووِڈ کی تیسری لہر کم ہوگی۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:52:10
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کار پوریشن (کے ایس آر ٹی سی) سنٹرل دفتر میں 73ویں یوم جمہوریہ تقریب منا ئی گئی۔ کے ایس آر ٹی سی کے مینیجنگ ڈائرکٹر شیوا یوگی کلسد، آئی اے ایس نے مہاتما گاندھی،ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اور سنگولی رائنا کی تصاویر پر پھول نچھاور کر تے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:41:26
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ واپوزیشن لیڈر سدارامیا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ راگی کو تائیدی قیمت پر خریدنے عائد پابندیوں کو ہٹایا جائے۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:15:35
کووڈ۔19 کی تیسری لہر کے تعلق سے آگاہ کرتے ہوئے کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے عوام کو ’’ پوری سنجید گی ‘‘ کے ساتھ صورتحال کو سنبھالنے کی اپیل کی اور کہا کہ لاپرواہی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔
View more
Thu, 27 Jan 2022 12:03:58
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس نے آج اپنے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے۔ تیسری فہرست میں 89 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں 37 خاتون امیدواروں کو بھی موقع ملا ہے۔ اس سے قبل بھی کانگریس نے دوسری فہرست میں 61 خواتین اور پہلی فہرست میں 50 خواتین امیدواروں کو جگہ دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy