Sun, 08 May 2022 19:28:27
چوک بازار کے قریب ایک دکان پر پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے غیر ملکی برانڈ کے سگریٹوں کا اسٹاک ضبط کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 19:21:23
ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور میں واقع 110 کے وی بجلی سب اسٹیشن میں سہ ماہی مرمت کا کام رہنے کی وجہ سے 11 مئی کو کمٹہ ، ہوناور اور بھٹکل میں صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی سپلائی بند رہے گی ۔
View more
Sun, 08 May 2022 19:16:27
جنگلاتی زمین پر بسنے والوں کے حقوق کے لئے جدوجدہ کرنے والی ہوراٹا سمیتی کی طرف سے ہوناور میں منعقدہ 'جنگل واسیوں کو بچاو' ریالی سے خطاب کرتے ہوئے سماجی دانشور اور سابق اسمبلی اسپیکر کاگوڈ تمپّا نے کہا کہ حکومت کو غریبوں اور مزدوروں کی کوئی فکر نہیں ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 14:11:59
آخر کانگریس پارٹی نے اُدے پور کے سفر کے لئے کمر باندھ لی۔ دیر آئے درست آئے۔ یہ سفر بہت پہلے ہی ہو جانا چاہئے تھا کیونکہ کانگریس کو خود اپنے مسائل حل کرنے کے لئے اس قسم کے کیمپ کی بہت سخت ضرورت ہے۔ جب جب کانگریس مشکل حالات میں پھنسی ہے تب تب کانگریس نے ایسے کیمپ منعقد کر کے پارٹی کے مسائل حل کئے ہیں۔
View more
Sun, 08 May 2022 14:09:40
مدھیہ پردیش کے تجارتی شہر اندور کے سورن باغ کالونی میں ہوئی آتشزدگی کے ملزم کی شناخت سنجے عرف شوبھم دیکشت کے طور پر ہوئی ہے اور اسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ آئی اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق شوبھم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 14:06:57
مشرقی دہلی کے سبھاش نگر میں مسلح حملہ آوروں کے ایک گروپ کو عوامی طور پر اپنے مخالفین پر گولیاں چلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اس کا سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ہفتہ کی رات کو پیش آنے والے واقعہ میں دو افراد اجے چودھری اور جسّا چودھری کو گولی لگی ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 14:04:37
فوج نے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک جنگجو کو ہلاک کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جنگجووں نے راجوری کے لام نوشہرا سیکٹر میں ہفتے کی شام دراندازی کی کوشش کی۔ انہوں نے کہاکہ وہاں تعینات مستعد فوجی جوانوں نے سروی لنس گرڈ کا موثر استعمال کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش کا پتہ لگایا۔
View more
Sun, 08 May 2022 13:53:13
دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس معاملے میں دہلی پولیس نے بی جے پی سے وابستہ کچھ لوگوں کو حراست میں بھی لیا ہے۔
View more
Sun, 08 May 2022 13:48:59
مہاراشٹر ا میں لاؤڈاسپیکر تنازعہ زوروں پر ہے۔ اس درمیان میرا-بھیندر، وسئی-ویرار (ایم بی وی وی) پولیس نے اپنے کمشنری حلقہ کے تحت مذہبی مقامات کے لیے لاؤڈاسپیکر سے متعلق 200 سے زائد لائسنس جاری کیے ہیں۔ مہاراشٹر کے ’ایم بی وی وی کمشنریٹ‘ کے دائرے میں تھانے سے لے کر پالگھر ضلع تک کا علاقہ آتا ہے۔ تھانے میں میرا-بھیندر ہے، تو پالگھر میں وسئی-ویرار موجود ہے۔ ایم بی وی وی کے عدالتی حلقہ میں مجموعی طو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy