Thu, 15 Dec 2022 00:06:01
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے چھوٹے سے قصبہ ولکی کے اتحاد پبلک اسکول کی ایک طالبہ نے انکولہ میں منعقدہ ڈسٹرکٹ لیول پریتبھا کارنجی کے انگریزی مضمون نویسی مقابلہ میں دوسرا مقام حاصل کرکے اپنے اسکول کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2022 21:04:13
اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستانی فوج اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ کا معاملہ دوسرے دن بھی پارلیمنٹ میں کافی گونجا۔ دوسرے دن بھی اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی اور اس معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا،
View more
Wed, 14 Dec 2022 20:59:44
مرکز کی مودی حکومت کی ناک کے نیچے دہلی کے ایمس اسپتال میں ہوئے سائبر اٹیک کو لے کر جو ایف آئی آر درج کی گئی ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ یہ سائبر اٹیک چین سے کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 14 Dec 2022 20:55:17
’ڈی ایم کے‘ کے یوتھ ونگ لیڈر اور چیپاک-تھروواللیکنی حلقہ سے رکن اسمبلی ادھیاندھی اسٹالن نے بدھ کے روز تمل ناڈو کابینہ میں وزیر کے طور پر حلف لیا۔ ادھیانیدھی نے کہا کہ انہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہے اور اس کے مطابق کام کریں گے۔ وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے بیٹے اُدھیاندھی اسٹالن کو تمل ناڈو کے گورنر آر این روی نے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Wed, 14 Dec 2022 20:50:14
کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں’بھارت جوڑو یاترا‘ 21 دسمبر کو ہریانہ میں داخل ہوگی۔ یاترا نوح ضلع کے فیروز پور جھرکہ اسمبلی حلقہ کے منڈکا بارڈر سے ہریانہ میں داخل ہوگی۔ یہاں ریاستی کانگریس کمیٹی کی جانب سے ایک مختلف انداز میں ہریانوی ثقافت سے بھرپور راگنی اور ڈھول ناگاڑوں سے استقبال کیا جائے گا۔
View more
Wed, 14 Dec 2022 20:46:23
مشرقی یوپی کے زورآور لیڈر مختار انصاری کے خلاف درج منی لانڈرنگ کیس کے سلسلہ میں ان کے رکن اسمبلی بیٹے عباس انصاری اور نسبتی عاطف سرجیل رضا کو گرفتار کرنے کے بعد ای ڈی نے مختار انصاری کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2022 20:23:07
سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کی عرضی کی سماعت کے لیے فوری نئی بنچ تشکیل دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy